ہم پہلی بوند کا انتظار کیے جارہے ہیں نا، خود پہلی بوند بننے کو تیار نہیں ہیں۔ اور اگر کوئی ہمت کرنا چاہتا بھی ہے نا تو اس کو واپس پیچھے کھینچ لیتے ہیں کہ بھئی، کہاں جاتے ہو؟ سیاست تو گند ہے، دلدل ہے۔۔۔ یعنی پہلے لٹیروں کے حوالہ کیا ملک اور اب کہتے ہیں کہ ہم کیا کرسکتے ہیں، لٹیرے قابض ہیں۔۔۔ اپنی...