میں نے سب کے لیے ایک مقابلہ کا اہتمام کیا اور طرحی مصرعہ منتخب کیا: "بھلادینا"۔ :grin:
راستہ بھر میں نے اس پر لکھنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ہوئی۔ رات کو سوگیا۔ بیچ میں آنکھ کھلی۔۔۔ کوئی تین بجے کا وقت تھا۔۔۔ ذہن میں یہی بات آئی۔ اگرچہ میں نے اس طرحی مصرع کا لحاظ نہیں کیا لیکن اسی وزن پر لکھا...