نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    توبہ توبہ توبہ۔۔۔۔۔ جھوٹ بولے، کوا کاٹے، کالے کوے سے ڈریو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ یاد کریں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! میں نے ایسی کونسی خبر پہنچائی ہے آپ کو؟ :eek: ذرا غور سے دیکھئے ایک بار پھر اپنے پیغامات :grin: ابھی فہیم کا فون آیا، بے چارے کے ہاں بجلی دغا دے گئی۔۔۔ یہ نہ سمجھے کوئی کہ منگنی کے ذکر پر شرماکر بھاگ...
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ارے بھائی! تم سے ملاقات کا بہانہ، اور کس سے ملنا ہے؟ :eek:
  3. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    شکریہ ملائکہ ورنہ یہاں کراچی کے کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو بارش سے ڈرتے ہیں۔۔۔ ;)
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    :eek: :eek: :eek: :eek: ارے ارےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔۔۔ :box: :beating:
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    لو، میرے پیغام سے پہلے ہی تم نے تردید کردی۔۔۔۔ :( میں نے تو سوچا تھا، ملاقات کا بہانہ ہاتھ آئے گا۔
  6. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    صبر ذرا۔۔۔ اتنے اٹیک ایک ساتھ۔ :boxing: جیہ! یہ بردبار کون ہے؟
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    :eek: واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ فہیم! آکر تصدیق کیجئے فورا۔
  8. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ششششش۔۔۔۔ ایسی باتیں سرِ بازار نہیں کیا کرتے۔۔۔۔ :lll:
  9. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیسا زمانہ آگیا ہے۔۔۔ ہماری بہنیں ہی ہمارے گرد گھیرا تنگ کررہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    دنیا کا یہ روپ بھی دیکھنا تھا۔۔۔۔ :( مذاق کررہا تھا بھائی جی ;) ذہن میں بٹھالیجئے کہ ہم ایسے مذاق دل پر نہیں لیا کرتے۔ :grin: بلکہ کبھی کبھار تو ایسی سنجیدہ باتیں بھی گول کردیتے ہیں۔ :hatoff: ڈرامہ باز سمجھا ہے آپ نے ہمیں؟ :lll:
  11. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ابھی میری پیاس نہیں بجھی بارش کی۔ :) ایک ہفتہ تو اور ہو برسات
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اہممم اہمممم
  13. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    چچچچچ۔۔۔۔ سب نے میرے خلاف محاذ بنالیا۔۔۔۔ :( انشا جی اٹھو! اب کوچ کرو، اس بزم میں جی کا لگانا کیا :aansu:
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    نہیں جی، دکھتے تو ہم اکثر ہی ہیں بس بارش کی رم جھم تھی تو ہمارے انٹرنیٹ نے بھی سوچا لطف اندوز ہونے کا اور یوں ہم محروم ہوگئے۔ :grin:
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    پڑھائی۔۔۔۔ کونسی؟ کیا پڑھا جارہا ہے؟ کس لیول پر پڑھا جارہا ہے؟ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    میری آنکھیں ،گرے ،

    باجو! مجھے ایک گانا یاد آگیا۔۔۔۔ ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا؟ :grin:
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی جان۔ خدا سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی سکون اور خوشیوں سے بھر جائے اور تمام پریشانیوں سے نجات ملے۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہممم۔۔۔ امتحان کا نتیجہ نکلنے میں تو بہت وقت ہے۔۔۔ ابھی تو عملی امتحان بھی نہیں ہوا ہے، کالج کے تین چکر لگاچکا ہوں، کچھ خبر ہی نہیں ہے انہیں کہ کب ہوگا۔۔۔ نتیجہ آتے آتے نومبر/ دسمبر آجائے گا۔ :) کیسی ہیں ہماری شاعرہ بہن؟ کیا مصروفیات ہیں؟
  19. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    لیجئے، اس دھاگہ پر ہماری پہلی پوسٹ۔
  20. عمار ابن ضیا

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ شادی کے بعد تو زیادہ فرصت ہوتی ہوگی نا؟ :lll: ایسا پھنسا ہوا تھا ان دنوں کہ بھول ہی گیا، اظہار خیال کس بات کرنا تھا اور کیا کرنا تھا؟ :grin:
Top