الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

جیہ

لائبریرین
ذرا پھر سے کہنا کہ ڈرامہ باز کون ہے؟ ایک ڈرامے کی تو مجھے بھی خبر ہے آپ کی:hatoff:
 

جیہ

لائبریرین
فہیم !کیوں مجھے کیا آپ نے خصوصی دعا دی ہے جو مجھے غصہ نہیں آئے گا
 

عندلیب

محفلین
مجھے بھی یہی کہنا تھا پر ڈاکٹر صاحب ہیں‌ناں کچھ نہ کچھ ضرور کریں‌گے ہے ناں‌جیہ جی ۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top