الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

دیکھئے مجھے الو نہ بنائیے (میں پہلے سے ہی ہوں) خراب تو ہو ہی نہیں سکتا ہوگا تو خریب ہوگا۔ رقیب اور خراب تو ہم شافیہ ہی نہیں‌ہیں۔ شافیہ نہیں ارے وہ کیا کہتے ہین اسے مشاعرے میں ۔۔۔۔۔۔ نہیں شاید وہ تو خریف یا دریف ہوتا ہے۔ ہت تیری کی یہ بھی بھول گیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top