نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    دس بہانے کرکے لے گئے دل۔۔۔ اور اس پر گرم مصالحہ چھڑک کر کھاگئے بے وفا۔ :p
  3. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    حضور والا گرم مصالحہ۔۔۔۔ گرم مصالحہ یا چاٹ مصالحہ؟
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    بہت بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ میرے تو ابھی چار ہزار بھی نہیں ہوئے۔ :(
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سمجھ نہیں آرہا، کون حاضر ہے اور کون غیر حاضر۔۔۔ تو جو حاضر ہوں، وہ تشریف لے آئیں۔
  6. عمار ابن ضیا

    MySmartBB کا اردو ترجمہ

    بہت خوب۔۔۔ اچھی کاوش ہے مکی بھائی۔ فورم دیکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے، فیچرز کی بابت تو ماہرین ہی ارشاد کریں گے۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    صبخ بخیر دوستو۔ ہم حاضر ہیں نئے نِک کے ساتھ۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ظفری برادر کہاں ہیں اتنے دن سے؟ پتا نہیں کس وقت آتے ہیں اور کچھ گانے پوسٹ کرکے چلے جاتے ہیں۔ :(
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    آؤ مل کر کھاتے ہیں

    ہاہاہا۔۔۔ بہت خوب۔ مل کر کھانا چاہئے کہ برکت رہتی ہے۔ :grin:
  11. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اہاااا۔۔۔ میں نے ابھی غور کیا کہ آپ بھی کراچی سے ہیں۔ پھر تو آپ کو یقینا مجھ سے متفق ہی ہونا چاہئے۔ ;)
  12. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    راتیں کراچی کے کونے پر لیکن دن تو کراچی کے وسط میں ہی گزارتا ہوں۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بھئی میں تو بارش کا دیوانہ ہوں۔ جتنا چاہے بارش ہوتی رہے، موسٹ ویلکم ;grin: یہاں تو لوگ ناشکرے ہیں، پہلے بارش کی آرزو کرتے ہیں اور بادل ذرا ہی برستے ہیں کہ دعا کرتے ہیں، اللہ بہت ہوگئی، بس کردے۔۔۔ میں تو کہتا ہوں، جتنی پریشانی ہوتی ہے ہوتی رہے لیکن بارش برسے۔ ;)
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ضروری ہے سونا صحت کے لیے لیکن زیادہ سونا وقت کا کھونا۔ :)
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    صبح بخیر اہالیانِ محفل۔۔۔ استاذ محترم! تصاویر کا انتظار رہے گا۔
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    تیسرا نمبر میرا۔۔۔۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    محسن بھائی! اب آپ جلدی سے تفتیش کا سلسلہ شروع کردیجئے۔۔۔ یا تو جوتے برآمد ہوجائیں گے یا سالے۔۔۔۔ :p
  19. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    سمجھنے کی بات یہ ہے کہ "ذرا" ہوتا ہے، "ذرا" نہیں۔ فاؤل ہوگیا۔ :grin:
  20. عمار ابن ضیا

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    بہت خوب مغل بھائی۔۔۔ بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔!
Top