ہاہاہا۔۔۔ بچہ دراصل مابدولت خود ہیں اور مابدولت کو شروع سے مودب بیٹھنا سکھایا گیا تھا کیونکہ آگے چل کر سلطنت عالیہ کا تخت سنبھالنا تھا اور اگر تخت پر بندروں کی طرح پھدکتے رہا جائے تو وہی حال ہوتا ہے جو اکثر بادشاہوں کا ہوتا رہا ہے۔ :grin:
اووووپس۔۔۔ اب "کوئی" یہ نہ پوچھ بیٹھے کہ عالیہ کون ہے؟ :lll: