مابدولت کو آپ کی حاضر جوابی پسند آئی۔۔۔۔ :)
سپاہیو! کنگ آف بنگال کی سلطنت چھین کر سارہ کو تحفہ میں دیدو اور کنگ آف بنگال کو پرنس ڈونگل کی جائیداد بخش دو اور پرنس ڈونگل کو چاچا مکھن سنگھ کی حکومت عطا کی جائے اور چاچا مکھن سنگھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کو دربار میں بلاکر دس کوڑے لگائے جائیں۔ :lll: