گانوں کا کھیل (3)

فرذوق احمد

محفلین
ہم کس گلی جا رہے ہیں ہم کس نگر جا رہے ہیں
اپنا کوئی ٹھکانہ نہیں ۔۔

اب ص

اچھا میری باری آئی ہے تو لفظ ہی عجیب دے دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:

اوکے آتا ے مجھے

صاحبہ او صاحبہ

ملیں گے تم سے تو بتائیں گے کتنا پیار ہے ہمیں


اب
د
 

الف عین

لائبریرین
تعبیر۔ یہ گانوں کی بیت بازی تھی۔ ایک حرف سے گانا دو اور اگلا حرف بھی دو جس سے اگلا رکن گانا لکھے۔
فرزوق کے د سے
دل ربا میں نے ترے پیار میں کیا کیا نہ کیا
دل دیا درد لیا

اب

ل

سے
 

جیہ

لائبریرین
نا نا کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے
کرنا تھا انکار مگر اقرار تمھیں سے کر بیٹھے


اب ٹ سے دیں
 

جیہ

لائبریرین
بھولی ہوئی یادوں مجھے اتنا نہ ستاؤ‌
اب چیں سے رہنے دو مرے پاس نہ آؤ

چ
 
Top