گانوں کا کھیل (3)

الف عین

لائبریرین
ہما یہ کہیں بیتیں نہ یہ ’دن‘ ہے۔

پ سے
ہائے کیا ظالم گیت یاد آیا ہے، ساحر ۔۔ قربان جاؤں


پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی
تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں

ل
 

ماوراء

محفلین
چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
دھیرے دھیرے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا

"س"
 

فہیم

لائبریرین
نہیں نہیں ابھی نہیں کرو تھوڑا انتظار
نہیں نہیں کبھی نہیں میں ہوں بیقرار

اب ک سے
 
Top