گانوں کا کھیل (3)

عمر سیف

محفلین
میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ہے کہیں
میرے یار سے حسیں
چاند نے کہا چاندنی کی قسم ۔۔ نہیں

اس
 

فاتح

لائبریرین
ارے اس دھاگے کو کس کی نظر لگ گئی۔ خیر اسی دلجمعی کے ساتھ دوبارہ آغاز کرتے ہیں۔

ہ سے گانا
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
اسے نور جہاں نے بھی گایا ہے اور مہدی حسن نے بھی۔

اب س
 

فرخ منظور

لائبریرین
موہے بھول گئے سانوریا، بھول گئے سانوریا
آون کہہ گئے اج ہن آئے، لی ہی نہ موری خبریا
(فلم: بیجو باورا)
اگلا گانا "ج" سے
 

ماہم

محفلین
گھر واپس جب آؤ گے تم
کون تمہیں پہچانے گا
کون کہے گا
کون کہے گا
کوں‌کہے گا
تم بن ساجن
یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔

اب " ن"
 

فرخ منظور

لائبریرین
گھر واپس جب آؤ گے تم
کون تمہیں پہچانے گا
کون کہے گا
کون کہے گا
کوں‌کہے گا
تم بن ساجن
یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔

اب " ن"

واہ ماہم بہت ہی خوبصورت گیت ہے - استاد امانت علی کے صاحبزادے مرحوم استاد اسد امانت علی نے بہت ہی خوبصورتی سے گایا ہے اور بہت ہی خوبصورت موسیقی دی ہے - آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے - بہت شکریہ!
 

فرخ منظور

لائبریرین
نینوں میں بدرا چھائے
بجوری سی چمکے ہائے
ایسے میں بلم موہے
گروا لگا لے -
فلم:‌ میرا سایہ موسیقی: مدن موہن

اگلا گانا "گ" سے
 

فرخ منظور

لائبریرین
لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار
جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گر
(فلم:‌ٹیکسی ڈرائیور)

اگلا حرف "ش"
 
Top