نتائج تلاش

  1. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو اور تمام اردو سے محبت رکھنے والوں کو محفل فورم کی چھٹی سالگرہ مبارک ہو۔ اپنے آغاز سے لے اب تک اردو محفل فورم کو صرف اردو کمیونٹی ہی میں نہیں بلکہ دوسری فورمز میں بھی اپنی جدت، تنوع، بہترین صلاحیت رکھنے والے اور بے لوث محبت کرنے والے ممبران کے باعث...
  2. نبیل

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    اوہ اچھا۔ بس سٹیٹس تبدیل کرکے دوسرے کو ضرور بتا دیں کہ۔۔
  3. نبیل

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    اور ہاں چیٹ پر خود کو خفیہ رکھنے کا واحد طریقہ ہے کُٹّی، یعنی دوسرے کو احباب کی فہرست سے نکالنا۔ :coffee:
  4. نبیل

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    چیٹ فعال ہوتے ہی سب سے پہلے عزیز امین نے ہم سے راز و نیاز کیے اور عہد لیا کہ اس چیٹ کو کبھی بھی نہیں ہٹایا جائے گا۔ ہم نے بھی جھوٹ موٹ وعدہ کر دیا۔
  5. نبیل

    محفلین کے لئے فوری بات چیت یعنی انسٹینٹ چیٹ کی سہولت

    شکریہ ابن سعید۔ امید کرتا ہوں کہ حاضرین محفل اس سہولت کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں گے۔
  6. نبیل

    فورم کے اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ

    اور آن سکرین کی بورڈ اور ورچوئل کی بورڈ میں بھی تبدیلی نوٹ کی ہوگی آپ نے۔ اس کے اوپر ماؤس لیجانے سے اس کے ہیڈر میں ہنٹ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ کی بورڈ کی کونسی کنجی یہی کام کرتی ہے۔
  7. نبیل

    فورم کے اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ

    ابن سعید، مجھے تو ایک ہی آئکون نظر آ رہا ہے۔ کیا کوئی سکرین شاٹ دکھا سکتے ہیں؟ جی آپ ہی کو نہیں بلکہ ہمیں بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔ :( کچھ دیکھنا پڑے گا اس بارے میں۔
  8. نبیل

    فورم کے اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ

    السلام علیکم، آپ میں سے کچھ دوستوں نے فورم کے اردو ایڈیٹر میں اور پوسٹ پیج کے انٹرفیس میں کچھ تبدیلی نوٹ کی ہوگی۔ اب نہ صرف ایڈیٹر ایریا کا سائز بڑا کر دیا گیا ہے بلکہ اس کے ساتھ زیادہ سمائیلیز بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔ لیکن زیادہ اہم تبدیلی یہ ہے اب اردو ایڈیٹر تمام نمایاں ویب براؤزرز یعنی...
  9. نبیل

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    میری جانب سے بھی تمام حاضرین (و غائیبین) محفل کو چھٹی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری طرف سے پہلا تحفہ تو فورم کے اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ ہے۔ :) میں انشاءاللہ جلد ہی اس اپڈیٹ کے بارے میں اور دوسرے امور کے بارے میں پوسٹ کرتا ہوں۔
  10. نبیل

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    سعود، میری جی میل آئی ڈی بھی تو آپ کے پاس ہے۔ :)
  11. نبیل

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    تو جناب اس میں مضائقہ ہی کیا ہے؟ کم عمر لگنا کوئی بری بات تو نہیں ہے، بلکہ لوگ تو اس کی تمنا کرتے ہیں۔
  12. نبیل

    گوگل سویفی (swiffy)

    گوگل سویفی ایک آن لائن ٹول ہے جس کے ذریعے فلیش کو HTML5 میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اسے بہتر استعمال کرنے کے لیے ویب کٹ براؤزرزجیسے کہ گوگل کروم یا ایپل سفاری استعمال کیا جانا چاہیے۔
  13. نبیل

    ومبلذن 2011 کے کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر کی زونگا کے ہاتھوں شکست

    ومبلڈن 2011 کے کوارٹڑ فائنل میں راجر فیڈرر کو فرانس کے کھلاڑی زونگا ہرا کر ایک بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔ اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ پہلے دونوں سیٹ راجر فیڈرر نے جیت لیے تھے۔ اس کے باوجود زونگا نے آخری تینوں سیٹ جیت کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
  14. نبیل

    ہارر

    بالکل درست کہا تم نے، پیرا نارمل ایکٹیوٹی میں بھی ایسی ہی غیر محسوس لیکن دل دہلا دینے والی دھن کا آغاز ہو جاتا تھا۔ شاید یہ فلم پروڈکشن کا کوئی خاص ٹرک ہے۔
  15. نبیل

    ہارر

    کچھ روز قبل میں سوئٹزر لینڈ اپنے ایک دوست کی طرف ویک اینڈ گزارنے گیا۔ رات کے وقت سوچا کہ کونسی فلم دیکھی جائے۔ میرے دوست ہارر فلموں کے شوقین ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک فلم پیرا نارمل ایکٹیویٹی ہے لیکن وہ بہت ڈراؤنی ہے۔ ہم نے کہا کہ کوئی بات نہیں لگاؤ۔ وہ دوست تو اپنے ہوم سنیما سسٹم پر پیرا...
  16. نبیل

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    کیا کسی کے پاس کوئی انوائیٹ ہے؟ مجھے چاہیے۔ :rolleyes:
  17. نبیل

    چند پابندیوں میں نرمی

    شکریہ بلال۔ ایسی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے کافی تحمل اور برداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ظفری کی صورت میں ہمارے پاس ایک اچھے موڈریٹر ضرور ہیں لیکن وہ مصروفیت کے باعث کم ہی تشریف لاتے ہیں۔ فی الحال ہمارے پاس ان کا کوئی اور متبادل بھی نہیں ہے۔
  18. نبیل

    چند پابندیوں میں نرمی

    السلام علیکم، فورم کے سیاست اور مذہب کے زمرہ جات میں مراسلات پوسٹ کرنے پر عائد پابندیوں میں کچھ ترمیم کی گئی ہے جس کے بارے میں میں آپ کو آگاہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ میں نے مذکورہ زمرہ جات میں پوسٹ کرنے کے لیے پیغامات کی حد کو 100 سے کم کرکے 15 کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں میں نے کچھ زمرہ جات پر عائد...
  19. نبیل

    مبارکباد پورے چھ اکے

    زبردست۔ ویسے ایک لاکھ پورے کرنے کے بعد شمشاد بھائی کی رفتار قدرے سست ہو گئی ہے۔ :)
Top