السلام علیکم یوسف ثانی صاحب اور خوش آمدید۔ آپ اگر چاہیں تو آپ کی دوسری آئی ڈی کو موجودہ شناخت میں ضم کیا جا سکتا ہے۔
آپ کے بارے میں جان کر اور آپ کے کام کے بارے میں سن کر نہایت خوشی ہوئی ہے۔ یقینا ہمیں آپ سے سیکھنے کا بہت موقع ملتا رہے گا۔
معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے پاس رومن اردو یا ان پیج فارمیٹ...