بالا کی وڈیو میں ہی ریڈیم گرلز کے بارے میں سنا جو کہ ان خواتین کو کہا جاتا ہے جو بیسویں صدی کے آغاز میں گھڑیوں پر ریڈیم والا پینٹ لگاتی تھیں تاکہ وہ رات کے اندھیر میں چمک سکیں۔ اس تابکار پیینٹ کے غیر محتاط استعمال کے نتیجے میں کئی کارکن خواتین کینسر کا شکار ہو کر مریں۔ اس کے بارے میں تفصیل اس...