جزاک اللہ خیر نوید۔ کچھ عرصے سے میں بوجوہ فورم کے معاملات اور دوسرے پراجیکٹس پر توجہ نہیں کر پا رہا ہوں۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس اہم موضوع کی جانب توجہ دلائی ہے۔ محفل فورم کی سالگرہ پر ہماری کوشش رہی ہے کہ اس موقعے کو یادگار بنایا جائے اور زیادہ سے زیادہ تعمیری سلسلے شروع کیے جائیں۔ لیکن اس کے...