اوبنٹو پر اردو فونٹس اور کی بورڈ کا استعمال کافی آسان ہے۔ مکی بھائی کی نظر پڑتی ہے تو وہ آپ کو بتا دیں گے۔
ویسے وہ ایک انسٹالر تیار کر رہے ہیں جس کے ذریعے لینکس پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
ٹرمینل کے استعمال کے بغیر بھی کام چل جاتا ہے لیکن اس کےذریعے کئی کام زیادہ آسانی...