نتائج تلاش

  1. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    گر قسمت کرے اپنی یاوری ہو جائیں گے ہم بھی چشتی صابری ہو گی خانقاہ القلم اپنی اور مرشد ہوں گے شاکرالقادری :biggrin:
  2. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    جی نہیں جناب میں ہرگز کسر نفسی سے کام نہیں لے رہا ہوں۔ جہاں تک فورم کے اثاثہ کے مانند ارکان کا تعلق ہے تو یقیناً ان کی دلجوئی ضروری ہے اور ماضی میں کئی مرتبہ میں خود ناراض ارکان کو واپس لایا ہوں۔
  3. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    شاعری کی بے شک ٹانگ توڑیے لیکن خدارا ہماری جان تو چھوڑیے کیا خوب دانشور منتظر ہیں آپ کے مناظرے میں انہی کا بازو مروڑئیے :devil:
  4. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    عرض ہے میاں سعود ابن سعید کیا ہوئے آپ کے وعد و وعید چھوڑیے آپ بھی کچھ پھلجھڑیاں منائیں تاکہ ہم بھی عید سعید :brokenheart:
  5. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    السلام علیکم، میں انتظار کر رہا تھا کہ کوئی اور یہ سلسلہ شروع کرے لیکن لگتا ہے کہ اس سال بھی مجھے ہی تک بندی کا آغاز کرنا پڑے گا۔ تو جناب میں شروع کیے دیتا ہوں، آپ سب سے بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیے۔ عرض کیا ہے: جب سے اس محفل کے ناظم شمشاد ہیں ہم سب کے دل بھی یونہی شاد ہیں ساتھ وہ آپ کے...
  6. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    ساجد، ایسا خود کار نظام محفل فورم پر موجود ضرور ہے لیکن ہم نے اسے فعال نہیں کیا ہے۔ وجہ اس کی یہی ہے کہ خود مجھے اس کی ای میلز وصول کرنا زیادہ پسند نہیں ہے۔ :) بہرحال یہ معاملہ منتظمین کے درمیان زیر بحث ہے کہ پرانے اور اچھے ممبران کو فورم پر واپس لانے اور انہیں دوبارہ فعال بنانے کے لیے کیا...
  7. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    فورم کو پسند کرنے اور تجاویز پیش کرنے کا شکریہ۔ دراصل ہم ممبران کے فون نمبر اکٹھے نہیں کرتے، اور کم از کم میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی کو بلاوجہ ای میل بھی نہ کی جائے۔ صرف انتہائی ضرورت کے وقت ایسا کیا جاتا ہے۔ ہماری پہلی ترجیح فورم کے ارکان کی ذاتی معلومات اور ان کی پرائیویسی کی حفاظت یقینی...
  8. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    بہت شکریہ نوید۔ آپ یقیناً محفل فورم اور اردو کمیونٹی کے لیے ایک اثاثہ ہیں اور اپنی گرافکس میں مہارت کے ذریعے ہمارے بہت کام آ سکتے ہیں۔ آپ کے تاثرات اور تجاویز کا بہت شکریہ۔
  9. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    ساجد، سالگرہ کے دھاگے ایک سے زیادہ ہونے میں کوئی اتنا ہرج بھی نہیں ہے، سب مختلف نوعیت کے ہیں۔ جہاں تک موڈریٹرز کے تقرر اور ان کی فعالیت کا تعلق ہے تو میں اس سلسلے میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ ہمیں فورم کی نظامت میں مدد کی ضرورت رہتی ہے۔ اتفاق کی بات ہے کہ جسے...
  10. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کے آغاز سے میرے ذہن میں اس کے بطور علمی اور تحقیقی پلیٹ فارم کے ارتقاء کے بارے میں ایک ویژن رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ محفل فورم میں کئی طرح کی تبدیلیاں آئی ہیں لیکن فورم کی نظامت کی پالیسی کے تعین اور ناظمین کے تقرر میں رہنما اصول اسی ویژن سے اخذ کیے جاتے رہے ہیں کہ...
  11. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    اللہ تعالی آپ کے والدین کو اپنی حفاظت میں رکھیں، آمین۔ اور آپ ضرور اپنی مصروفیات اور اپنے پراجیکٹ کے بارے میں ہمیں معلومات فراہم کریں۔
  12. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ ایک سادہ اردو ویب صفحہ تیار کرنا

    نوٹ: میں نے یہ ٹیوٹوریل لکھنے کا آغاز کافی عرصہ قبل کیا تھا، اس لیے اس میں موجود کچھ معلومات آؤٹ آف ڈیٹ ہونے کا امکان ہے۔ یہ ٹیوٹوریل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر پیش کیا گیا ہے۔ تعارف السلام علیکم۔ آج کے دور میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو کا استعمال کافی بڑھ گیا ہے۔ اردو تھیمز اور...
  13. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    زیک، آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ خیریت تو ہے، ہسپتال میں کیا کام پڑ گیا تھا؟
  14. نبیل

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    جناب آپ لوگ موضوع پر بات کریں، بلا وجہ فواد کو نشانہ بنانا درست نہیں ہے۔
  15. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ پر میرا ایجنڈا

    ابن سعید، اگر وہی محفل کے ارکان کے بارے میں شعر لکھنے والا اور بے تکوں کا مشاعرہ والا سلسلہ شروع ہو جائے تو خوب ہوگا۔ میرا دل تو کر رہا تھا کہ یہ سلسلے خود شروع کرتا، لیکن کیا کروں کچھ آمد ہی نہیں ہو رہی۔ :sad2:
  16. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ پر میرا ایجنڈا

    السلام علیکم، میں نے محفل فورم کی اس سالگرہ کے موقعے پر اپنی افتتاحی تقریر :) میں عرض تھا کہ میں اس مرتبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے کچھ پیشکش کرنا چاہتا ہوں۔ اگرچہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر خاص طورپر آئی ٹی ویک منعقد کیا جاتا ہے لیکن میرے لیے شاید ایک ہفتے کے اندر...
  17. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    شکریہ دہلوی برادرم۔ آپ کے ذہن میں اس سلسلے میں جو ارادے ہیں اور جو آئیڈیاز ہیں انہیں یہاں ضرور شئیر کریں۔
  18. نبیل

    ولادیمیر کلچکو بمقابلہ ڈیوڈ ہے، ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل فائٹ

    اب سے کچھ ہی دیر میں ولادیمیر کلچکو اور ڈیوڈ ہے کا باکسنگ میچ شروع ہونے والا ہے۔ اس مقابلے کا ایک طویل عرصے سے بے چینی سے انتظار کیا جا رہا تھا اور یہ غالبا حالیہ دس سالوں کا سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ ولادیمیر کلچکو اور اس کے بھائی وٹالی کلچلو کے پاس اس وقت عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ کے تمام اعزازات موجود...
  19. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    جزاک اللہ خیر برادرم شاکرالقادری۔ آپ جیسے صاحب علم اور مخلص دوستوں کی اس فورم پر موجودگی ہمارے لیے اعزاز کا باعث ہے۔ مجھے یقینا اپنے افتتاحی پیغام میں ذکر کرنا چاہیے تھا کہ القلم اور اردو کوڈر کی ہر کامیابی اصل میں اردو ویب کی کامیابی ہے، لیکن مجھے یاد نہیں رہا۔ اس لغزش کےلیے معذرت چاہتا ہوں۔
  20. نبیل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    شکریہ نوید۔ سپیچ ایکگنیشن اور او سی آر پر کام یقیناً بہت اہم ہے۔ سپیچ ایکگنیشن کے سلسلے میں کچھ پیشرفت ہوئی بھی تھی۔ اگر یہ کسی حد تک قابل استعمال ہو جائے تو یقینا اس سے اردو کمپیوٹنگ میں انقلاب آ سکتا ہے۔ جہاں تک گرافکس کا تعلق ہے تو ہمیں اس سلسلے میں آپ کی کنٹریبیوشن کا انتظار رہے گا۔ مجھے...
Top