بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامی سال کے ساتویں مہینے کا نام رجب المرجب ہے-رجب ترجیب سے ما خوذ ہےجس کے معنی ہیں تعظیم کر نا اہل عرب اس مہینہ کو اللہ تعا لٰی کا مہینہ کہتے تھے-اور اس کی تعظیم کر تے تھے-اس لیےاس کو رجب کا نام دیا گیا-
اس مہینہ کی یکم تاریح کو سیدنا خضرت نوح علیہ السلام کشتی پر...