وطین کی سروس Wateen Ki Service
وطین ایک وائی میکس سروس ہے جس میں بیک وقت آپ وائرلیس انٹرنیٹ،فون،کیبل استعمال کر سکتے ہیں۔
فی الوقت ابھی صرف انٹرنیت،فون کی سروس چل رہی ہے۔
سروس کی ڈیٹیل
آپ کو سروس کےپہلے سال ٹوٹل 19000ادا کرنے ہونگے۔ جس میں9000 روپے وائی میکس ڈوائس کے 9000ایک سالہ سروس...