موبائل کیلئےمیڈیا کی فائلوں کو Mp3 میں تبدیل کرنے کیلئے ساﺅنڈ کنورٹ

موبائل کیلئےمیڈیا کی فائلوں کو MP3 میں تبدیل کرنے کیلئے ساﺅنڈ کنورٹر

مختلف میڈیا کی فائلوں کو MP3 میں تبدیل کرنے کیلئے یہ ساﺅنڈ کنورٹر
http://audacity.sourceforge.net/
سے مفت داﺅن لوڈ کریں۔
اس ساﺅنڈ کنورٹرکی خاص بات یہ rm کی فائلوں کو MP3میں بھی کنورٹ کر سکتا ہے۔

شکریہ۔ آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے ۔
 
Top