نتائج تلاش

  1. ف

    ہارڈڈرائیوکےپارٹیشن کا لاک ہوجانا

    میں نے ہارڈڈرائیو کےایک پارٹیشن پرپاسورڈ لگایا تھا ایک سوفٹ ویئر کے ذریعے مگر اب وہ ان لاک نہیں ہو رہی۔ ہارڈڈرائیو کےپارٹیشن کو اوپن کرنے پرAccess Denied کا ایررآرہا ہے۔ کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے؟
  2. ف

    Mbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس

    مجھےmbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس درکار ہیں۔ اگر کسی ممبر کےپاس mbaفرسٹ سمسٹر کے نوٹس ہوں یا کوئی ویب سائٹ کا پتہ معلوم ہو تو مجھ سے شیئر کریں۔ شکریہ ______
  3. ف

    یوایس بی امیج ٹول (پورٹ ایبل سافٹویئر)

    یوایس بی امیج ٹول (پورٹ ایبل سافٹویئر) USB Image Tool یوایس بی امیج ٹول کی مدد سے آپ اپنی یوایس بی اسٹک اور MP3پلیئرکاامیج بنا سکتے ہیں اور اس کو ری اسٹور کر سکتے ہیں۔ Homepage http://www.alexpage.de/?page_id=3 Download ( 97.3KB http://www.alexpage.de/download/usbit/usbit.zip
  4. ف

    ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز

    سوال: کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئرہے جو ملٹی پل فولڈروں میں رکھے امیج ایک ساتھ ریسائز کرسکےِ؟
  5. ف

    Usb فلیش کا فارمیٹ ایرر ۔ ۔ ۔ ۔

    میری پاس Flash Drive ہے۔اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اُس میں ڈیٹاکاپی کیا تھا اپ USB اوپن کر نے پر فارمیٹ کرنے کا آپشن آرہا ہے۔ اور میں اس کو فارمیٹ کرنا نہیں چاہتا Flash Drive چھ مختلف پی سیز پر لگا کر چیک کر لی مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے؟
  6. ف

    ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا

    میں جب My Computer میں ڈرائیوز پر کک کرتا ہوں تو ایک نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے؟ کیا مسئلہ ہے کوئی بتا سکتا ہے۔ ٍفولڈرآپشن میں سیٹنگ بھی ٹھیک ہے پھربھی نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے
  7. ف

    اردو ٹیکسٹ کی سمری بنایئے(سوفٹ وئیر)

    اردو ٹیکسٹ کی سمری بنایئے(سوفٹ وئیر) اردو ٹیکسٹ کی سمری بنانے کیلئے "اردوٹیکسٹ مائنرسوفٹ وئیر"استعمال کریں۔سوفٹ وئیر، اس کواستعمال کرنے کامکمل طریقہ اور اردو کی سمپل فائلز کے ساتھ۔ ابھی ڈاﺅن لوڈکریں ۔ تیارکنندہ:تفصیراحمد اور صدف علوی ڈاﺅن لوڈ
  8. ف

    Dvdرائٹ نہیں ہو رہی

    میرےDVDرائٹر سے DVDرائٹ نہیں ہو رہی ہے جبکہ CDرائٹ ہو رہی ہے۔ کیا مسئلہ ہے؟ کیا کو ئی سوفٹ وئیر انسٹال کرنا پڑے گا؟ ‌Samsung DVD Writer
  9. ف

    زراسوچیئے

    [
  10. ف

    بلاگ کومنتقل کرنا

    میں اپنے بلاگ جو اردوٹیک پر ہے اس کو ورڈپریس پرمنتقل کرنا چاہتا ہوں۔ ۔طریقہ بتا دیں؟
  11. ف

    تاسف بلوچستان میں زلزلہ (تعزیتی فورم)

    بلوچستان میں زلزلہ: بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن میں مقامی لوگوں اور ذرائع کے مطابق کم سے کم پینتیس لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ زیارت کے تین دیہاتوں میں بڑی تعداد میں مکانات منہدم ہوئے ہیں۔ ممبرز یہاں متاثرہ عوام سے تعزیت کر سکتے ہیں
  12. ف

    بلاگ پر ورڈپریس تھیم کی انسٹالیشن

    میں اپنے بلاگ پرورڈپریس کی تھیم کی انسٹالیشن کرنا چاہتا ہوں میرےپاس تھیم زپ فارمیٹ میں ہے ۔طریقہ بتا دیں؟
  13. ف

    میںphpbb فورم اردو میں بنا نا چاہتا ہوں

    میںphpbb فورم اردو میں بنا نا چاہتا ہوں ۔ کونسی سائٹ Phpbb فورم اردو میں فری فراہم کرتی ہے۔ راہنمائی فرمائیں ۔
  14. ف

    گوگل ایڈسینس کی کتاب اردو میںڈوان لوڈ کریں

    گوگل ایڈسینس کی کتاب اردو میں ڈوان لوڈ کریں۔ ڈاونلوڈ
  15. ف

    میری Id ری نیم کردیں

    فورم کے ایڈمن یا منتظمین سے گذارش ہے کہ میری Id "میراموبائل" کو “فرحان دانش" میں تبدیل کر دیا جائے۔ شکریہ
  16. ف

    میراموبائل کا بلاگ

    حذف کر دیا گیا ہے
  17. ف

    "زونگ Zong " لانچ ہو گئ

    چائنہ موبائل کی پیشکش"زونگ ZONG " لانچ ہو گئ
  18. ف

    چائنہ موبائل کی پیشکش"زونگ Zong "

    چائنہ موبائل کی پیشکش"زونگ ZONG " لانچ ہونے والی ہے
  19. ف

    تعارف میں ہوں فرحان دانش

    فرحان دانش کا تعارف فرحان دانش اب اردومحفل فورم پر میرا نام فرحان دانش ہے. میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے. اس ویب سائٹ کا سارا مواد اچھا ہےاس لئے جوائین کیا جلد آپ میری شئیرنگ سے مستفیض ہو سکیں گے امید کرتا ہوں ہے کہ آپ کا اور میرا ٹائم بہت اچھا گذرے گا.
  20. ف

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟
Top