Dvdرائٹ نہیں ہو رہی

میرےDVDرائٹر سے DVDرائٹ نہیں ہو رہی ہے جبکہ CDرائٹ ہو رہی ہے۔ کیا مسئلہ ہے؟

کیا کو ئی سوفٹ وئیر انسٹال کرنا پڑے گا؟

‌Samsung DVD Writer

 

اسد

محفلین
اگر آپ ایکس پی میں ڈی وی ڈی برن کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے کوئی سوفٹویئر استعمال کریں. عام طور پر ڈی وی ڈی کے ساتھ ہی ڈرائیور اور ریکورڈنگ پروگرام کی سی ڈی آتی ہے، اس میں سے انسٹال کر لیں. وسٹا میں ڈی وی ڈی ریکارڈنگ کی سپورٹ موجود ہے.
 
Top