بلاگ کومنتقل کرنا

بلال

محفلین
آپ اپنے بلاگ کی ڈیٹا بیس کو ایکسپورٹ کر لیں پھر نئا بلاگ بنا کر اس میں امپورٹ کر لیں آپ کی ساری تحریر نئے بلاگ پر منتقل ہو جائیں گی۔۔۔ یہ آسان ہو گا کیونکہ اردو ٹیک پر بھی ورڈ پریس ہی چل رہا ہے۔۔۔ بلاگ کے ایڈمن کنٹرول پینل میں یہ ایکسپورٹ اور امپورٹ کی آپشن موجود ہو گی۔
 

فخرنوید

محفلین
آپ اپنا بلاگ اس طرح منتقل کر سکتے ہیں
1۔ سب سے پہلے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لے لیں
2۔ اپنے بلاگ کی تمام فائلز اور دائریکٹریز کا بھی بیک اپ لے لیں۔

3۔ نئے سرور پر پہلے اپنے بلاگ کی تمام فائلز اور دائریکٹریز کا بھی بیک اپ ری سٹور کر لیں۔
4۔ اپنے بلاگ کی ڈیٹا بیس کو لوڈ کر لیں۔

امید ہے اس طرح آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

مزید معلومات کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا جھجک سوال کر لیں۔


نوٹ: ورڈ پریس ورژن تبدیل ہونے کی صورت میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ جیسا کہ راجہ صاحب نے فرمایا تھا۔ کیونکہ اپ ڈیٹ ورژن پر ڈیٹا بیس بھی اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔
 
Top