اردو ٹیکسٹ کی سمری بنایئے(سوفٹ وئیر)

اردو ٹیکسٹ کی سمری بنایئے(سوفٹ وئیر)

اردو ٹیکسٹ کی سمری بنانے کیلئے "اردوٹیکسٹ مائنرسوفٹ وئیر"استعمال کریں۔سوفٹ وئیر، اس کواستعمال کرنے کامکمل طریقہ اور اردو کی سمپل فائلز کے ساتھ۔ ابھی ڈاﺅن لوڈکریں ۔
تیارکنندہ:تفصیراحمد اور صدف علوی

ڈاﺅن لوڈ
 

دوست

محفلین
یہ کونسی زبان میں لکھا گیا ہے اور اسے کس نے لکھا ہے؟
ایک بار گلوبل سائنس میں اس قسم کے ایک سافٹویر کا تعارف پڑھا تھا۔ غالبًا علیم احمد سے بڑے بھائی تھے گلوبل سائنس کی ٹیم کے جنہوں نے یہ سافٹویر بنایا تھا۔ اب وہ جرمنی میں ہوتے ہیں شاید، انھوں نے ہی کرلپ کو انگریزی سے اردو ترجمے کے سافٹویر کا بنیادی خاکہ تیار کرکے دیا تھا۔
 
سافٹ ویئر تو اچھا ہے مگر اس میں سمری یا خلاصے کو کاپی کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ اور سمری میں یہ شروع اور آخر کے جملوں کو ہی پیش کر دیتا ہے۔ پھر بھی اچھی چیز ہے۔
 
یہ کونسی زبان میں لکھا گیا ہے اور اسے کس نے لکھا ہے؟
ایک بار گلوبل سائنس میں اس قسم کے ایک سافٹویر کا تعارف پڑھا تھا۔ غالبًا علیم احمد سے بڑے بھائی تھے گلوبل سائنس کی ٹیم کے جنہوں نے یہ سافٹویر بنایا تھا۔ اب وہ جرمنی میں ہوتے ہیں شاید، انھوں نے ہی کرلپ کو انگریزی سے اردو ترجمے کے سافٹویر کا بنیادی خاکہ تیار کرکے دیا تھا۔

یہ سافٹ ویئر کراچی یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے دو طالبعلموں تفصیر احمد اور صدف علوی نے بنایا ہے۔ انھوں نے اس سافٹ ویئر کے بارے میں بتایا ہے کہ:

Urdu Text Miner

The software is written in MS Visual Basic 6.0 and MS Access 2000 for Windows 2000 Operating System. Text Mining is a new field of computer science to get information from huge amount of digital data available. The Software has four Tools for Text Mining. Summarization Tool selects important sentences from the given document and generate summary. It can generate summary of any required length. KeyPhrase Detection Tool gets important (single or multiword) keywords from given document. It can be used to get keywords automatically from long documents. Categorization Tools takes Documents and their Categories or Classes as input and generate a Categorizer. This will classify or categorize a new document into appropriate Category. Clustering Tools takes Documents as input and make Clusters or Classes of these. For all above tasks, List of Urdu Stop/Noise Words and Stemming Algorithm for Urdu words is developed. The software process Urdu as Unicode Text. It can read Unicode Text files and UTX files. It uses Open Type Fonts and other multilingual support of Windows 2000 and above to display Urdu Text.
 
Top