یوایس بی امیج ٹول (پورٹ ایبل سافٹویئر)

رابطہ

محفلین
یوایس بی امیج ٹول (پورٹ ایبل سافٹویئر)
usb image tool
یوایس بی امیج ٹول کی مدد سے آپ اپنی یوایس بی اسٹک اور mp3پلیئرکاامیج بنا سکتے ہیں اور اس کو ری اسٹور کر سکتے ہیں۔

homepage
http://www.alexpage.de/?page_id=3

download ( 97.3kb
http://www.alexpage.de/download/usbit/usbit.zip

لیکن امیج کا کیا فائدہ؟ اور اس کی کیا ضرورت ہے؟
 

دوست

محفلین
جب یو ایس بی میں وائرس آجائیں اور اسے فارمیٹ کرنا پڑے تو اس کی ضرورت پڑے گی نا؟
 
Top