صوبہ سرحد کے ضلع کوہا ٹ میں دو ہفتے قبل ہلاک کیے جانے والے ایک پولیس افسر کی قبر کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے تباہ کردیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس کے ایک اہلکار عتیق الرحمان نے بی بی سی کو بتایا کہ گزشتہ رات ایک بجے کے قریب شہر سے چند کلومیٹر دور راولپنڈی روڈ...