طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

تحریک طالبان باجوڑ ایجنسی کے امیرمولوی فقیر نے خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی عائد کردی ہے۔تحصیل ماموند سے ایف ایم ریڈیو پر خطاب کرتے ہوئے مولوی فقیر محمد نے کہا کہ خواتین کے شناختی کارڈنہیں بنائے جائیں گے۔ اور جو بھی بے حیائی کو فروغ دے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔جو اِن احکامات پر عمل نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
 
arifkarim

معطل
بہت اچھا کیا مولونا نے۔ اب واضح ہو رہا ہے کہ کس پر پابندی لگنی چاہیے تھی اور کس پر لگ گئی۔
نیز بے حیائی کو روکنے کیلئے بہترین پالیسی بنانے پر مبارک باد۔
 
زونی

محفلین
ٹھیک ہی کیا انہوں نے ، عورت کو شناخت مل گئی تو وہ اپنا حق بھی مانگے گی اور مردوں کے احساس برتری کو بھی ٹھیس پہنچے گی ۔ :)
 
عسکری

معطل
وہ افغان سسٹم لگا رہے ہین بھئی نا عورت ہو گی نا مسئلہ ہو گا۔:grin: دنیا کی سب سے بدنصیب ہیں وہ مائیں جن کی یہ لوگ اولاد ہیں۔کیا ان کی بہن بیٹی ماں نہیں ہے۔یا یہ لوگ خنزیر سے بدتر ہیں۔
 
arifkarim

معطل
وہ افغان سسٹم لگا رہے ہین بھئی نا عورت ہو گی نا مسئلہ ہو گا۔:grin: دنیا کی سب سے بدنصیب ہیں وہ مائیں جن کی یہ لوگ اولاد ہیں۔کیا ان کی بہن بیٹی ماں نہیں ہے۔یا یہ لوگ خنزیر سے بدتر ہیں۔

شریعت طالبانی کو شریعت اسلامی کا نام دینے والوں کو کس چیز کی فکر ہے۔ انکو تو خاص کر جنت اور حوروں کا وعدہ دیا گیا ہے۔ الحمدللہ۔
 
مغزل

محفلین
شریعت نا منظور ۔۔۔۔
جہاد بالبم و بندوق نامنظور۔۔۔۔
طالبان نامنظور۔۔۔۔

شریعت کے بارے میں رائے دیکر آ پ کے مذہب کے بارے میں میرے قیاس کو استحکام مل گیا ہے۔
گولڑہ شریف والی سرکار اور شاہ احمد نورانی یاد ہیں نا۔۔ ؟؟
حد میں رہیے اپنی۔
 
arifkarim

معطل
شریعت کے بارے میں رائے دیکر آ پ کے مذہب کے بارے میں میرے قیاس کو استحکام مل گیا ہے۔
گولڑہ شریف والی سرکار اور شاہ احمد نورانی یاد ہیں نا۔۔ ؟؟
حد میں رہیے اپنی۔

شکریہ، آپکی تحقیق کو استحکام ملا۔ قیامت کے روز آپکو اس کامیابی پر ایوارڈ دیا جائے گا!
 
زونی

محفلین
وہ افغان سسٹم لگا رہے ہین بھئی نا عورت ہو گی نا مسئلہ ہو گا۔:grin: دنیا کی سب سے بدنصیب ہیں وہ مائیں جن کی یہ لوگ اولاد ہیں۔کیا ان کی بہن بیٹی ماں نہیں ہے۔یا یہ لوگ خنزیر سے بدتر ہیں۔

ان کی مائیں بہنیں ہوتی ہیں جنہیں وہ کسی کونے میں رکھ کے بھول جاتے ہیں تاکہ تبلیغی کام میں کوئی رکاوٹ‌نہ آئے ۔ :idontknow:
 
Top