اردو
اسلام وعلیکم
میں ورک گروپ نیٹ ورک کو مانیٹر کرنا چاہتا ہوں۔ نیٹ ورک کے کمپوٹرز پرہونے والی ہر ایکٹیوٹی کو مینج اور کنٹرول کرنا چاہتا ہوں۔اس سلسلے میں کون سا سافٹ وئیر بہترین ہے۔
ENGLISH
Hi,
I want to monitor workgroup LAN , and want to control the activity of network and each pc...