میں "کاشفی" صاحب کوایک ہفتے بین کے بعد واپس فورم پر آنے پر ویلکم بیک کہتا ہوں۔ :nailbiting::nailbiting:
"کاشفی" صاحب یہ ہفتہ کیسا گزرا ذرا ہم سے بھی شیئر کیجیئے۔
"کاشفی" صاحب میری گزارش یہ کہ آپ تہذیب :hiro: کا دامن کبھی ہاتھ :shameonyou: سے نہ چھوڑیں :timeout:
شکریہ