سانحہ سہراب گوٹھ،حق پرستی کے قافلے کو روکنے کی ناکام کوشش
تحریر: عامر جمیل
8/ اگست 1986ء کو کراچی کے نشتر پارک میں ایک جلسہ عام نے پاکستان کے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچا دی اوراس ہلچل نے پاکستان کے گلے سڑے فرسودہ نظام کے محافظوں کی رات کی نیندیں حرام کیں اور دن کا سکون برباد کیا ۔ اس بے چینی...