این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک الطاف حسین نے پارلیمنٹ میں این آر او کی مخالفت کا فیصلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ۔ جیو نیوز کے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی اعلیٰ ترین قیادت نے وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کے توسط سے صدر مملکت سے کہا ہے کہ وہ جمہوریت کو بچانے کیلئے اپنے ساتھیوں سمیت قربانی دیں اور عدالتوں کا سامنا کریں۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=y4ynO-iSYqc"]YouTube - MQM Founder & Leader Altaf Hussain on NRO Mere Mutabiq[/ame]

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Y-kR7D6ApJk"]YouTube - MQM Founder & Leader Altaf Hussain on NRO Mere Mutabiq Part 2[/ame]
 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سسٹم بچانے کیلئے صدر کو قربانی کا مشورہ دیا، اسے منفی انداز میں لیا گیا تو ایم کیو ایم ذمے دار نہیں ہوگی کرپشن کو اسمبلی سے قانونی شکل دینے کے حصے دار نہیں بن سکتے ۔

ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کہاکہ کیری لوگر بل سمیت اہم اور بڑے فیصلےکرتے وقت ایم کیو ایم کو نظر انداز کیا گیا، ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کا ہرکڑے وقت میں ساتھ دیا اور آئندہ بھی دیتی رہیگی ۔ متحدہ قومی موومنٹ پیپلز پارٹی اور صدر آصف زرداری کیخلاف نہیں، بعض حالات میں عوامی دباؤ میں فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کرپشن کے خلاف ہے اور رہے گی، پیپلزپارٹی کو این آر او کو پارلیمنٹ میں نہ لانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پورے انٹرو یو میں انہوں نے صدر کے مستعفی ہونے کی بات نہیں کہی،ملکی مفاد میں پهیپلز پارٹی کو چار قدم پیچھے ہٹنا پڑے تو یہ مہنگا سودا نہیں کیونکہ ملکی سلامتی پر ذاتی مفادات کو قربان کردینا چا ہئے۔

ماخذ اے آر وائی نیوز
 

گرائیں

محفلین
واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے کسی کارکن نے این آر او سے فائدہ نہیں اٹھایا۔ اور نہ ہی اس شواہد موجود ہیں

ٹریبیون انڈیا کہتا ہے

President Asif Zardari’s fate is linked to the future of the National Reconciliation Ordinance (NRO) promulgated by Musharraf a day before presidential election in October 2007. The NRO pardoned Zardari, Benazir Bhutto and scores of other politicians and bureaucrats facing corruption charges. In addition, it led to release of nearly four thousand MQM activists charged with heinous crimes including murder, kidnapping, terrorism and extortion.

روزنامہ ڈان کے 9 اکتوبر 2007 کے انٹرنیٹ ایدیشن میں ایک سندھی رہنما کے خدشات یوں بیان کئے گئے تھے۔

HYDERABAD, Oct 8: Sindh Taraqqi-pasand Party chairman Dr Qadir Magsi has condemned the promulgation of the National Reconciliation Ordinance and said that the Muttahida Qaumi Movement will be its main beneficiary as cases of murder, terrorism, kidnapping and robberies against its activists will be withdrawn under it.

Speaking at a STP meeting at party headquarters here on Monday, he said that the ordinance has given a license too kill to the criminals and it is tantamount to rubbing salts on the wounds of those families whose dear ones had been murdered.

نیوز لائن کے مطابق

ut the enforcement of a controversial National Reconciliation Ordinance (NRO) a day before the polls did the trick. The withdrawal of corruption cases against Benazir Bhutto and some other party leaders was enough for Benazir to pull back from resigning from the legislative assemblies. The ordinance, which has absolved corrupt politicians, is one of the blackest laws in the country's history and was meant to buy over the PPP's support. A day after the polls, Chaudhry Shujaat Hussain declared that the NRO was just a Machiavellian move, meant to divide the opposition. The deal has provided much needed credibility to General Musharraf's re-election.

The ordinance will benefit not only parliamentarians facing corruption charges, but also political activists implicated in criminal cases. The two major beneficiaries of the decree are the PPP and the MQM. It is quite apparent that the NRO was a part of Benazir Bhutto's power-sharing deal negotiations with General Musharraf. The new decree will ensure Ms Bhutto's unobstructed return home later this month.

الطاف بھائی کے بارے میں این آر او سے متعلق ایک خبر :

Rizvi agreed that if the NRO gets Supreme Courts approval, his party would benefit from it, as thousands of his partys workers and leaders faced various cases of diverse nature.

Hussain, himself, is facing over 200 different cases, including one relating to the theft of a policeman’s cap.

MQM’s deputy parliamentary leader in the National Assembly Syed Haider Abbas Rizvi said that among the long list of “cases fabricated” against Hussain, one was that he had stolen a policeman’s cap after a scuffle.

اور یہ بھی پڑھئے۔

دی نیوز کی ویب سائٹ کھل نہیں رہی ، مگر یہ ربط کبھی موقع ملے تو پڑھئے گا
http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=204946
بلکہ یہاں پر ہے یہ خبر

یہ تبصرہ بھی دیکھئے ۔

While under the radar we have been told that over 3000 cases of convicted MQM criminal have also been cleared as per the NRO deal and have been released onto the streets of Karachi.

واضح رہے ان میں سے ایک ربط بھی امت یا جسارت کا نہیں ہے ورنہ یہ اخبر تو ارشد کالیا اور اس طرح کے دوسرے نام بھی لکھ ڈالتے ہیں مجرموں کے۔

اور ہاں یہ بھی دیکھئے
، کرا چی میں لوگ غربت کے ہا تھوں مجبور ہو کر ایسی چوریاں بھی کر ڈالتے ہیں۔

KARACHI, September 07, 2009 (Balochistan Times): List of about 2500 beneficiaries of National Reconciliation Ordinance (NRO NRO

See not reoffered (NRO). ) has been allegedly found missing in Interior department Sindh. Sources told Monday a law enforcement agency Noun 1. law enforcement agency - an agency responsible for insuring obedience to the laws
FBI, Federal Bureau of Investigation - a federal law enforcement agency that is the principal investigative arm of the Department of Justice
..... Click the link for more information. had called NRO beneficiaries list from interior department Sindh a few days earlier but the list was found missing. Sources informed the list contained names of 2500 leading members of PPP (Point-to-Point Protocol) The most popular method for transporting IP packets over a serial link between the user and the ISP. Developed in 1994 by the IETF and superseding the SLIP protocol, PPP establishes the session between the user's computer and the ISP using , MQM and PML-Q. Two officials of interior department were also included in the list who were beneficiaries of NRO. Interior department Sindh had already sent a list of beneficiaries of NRO to Sindh High Court The Sindh High Court is the highest judicial institution of Sindh province. Established in 1906, it is situated at provincial capital Karachi. Justice Sabihuddin Ahmed is the Chief Justice of Sindh High Court since November 1st, 1997.
..... Click the link for more information. tribunal. However office copy of list had been taken away mysteriously from the office. Investigations are underway to ascertain if the list is misplaced or has been taken away from the office deliberately.

اور چوک ڈاٹ کام کا یہ تبصرہ :
The MQM distinctively stands out as a major beneficiary from the NRO. According to media reports, as many as 25000 MQM’s political workers who have been convicted in various cases regarding murder, treason and corruption, would get an amnesty. Thus the benefits that the fascist movement, as it is labelled by Imran Khan, stands out to gain from the NRO, a document which would aid them in further strengthening their rule and presence in Sindh.

اور پاک سپیکٹیٹر کا یہ تبصرہ

Besides, more than 2,000 beneficiaries of the NRO belonging to the MQM, for prosecution other charges, not corruption, most of whom were party workers and second and third tier leaders, the NAB sources said that almost 300 politicians and civilian bureaucrats took advantage of the NRO.

اب کیا کہتے ہو آپ؟
 

مہوش علی

لائبریرین
اوپر الطاف حسین صاحب نے انٹرویو میں بہت مختصر یہ بات کہی تھی کہ ایم کیو ایم کے خلاف مقدمات کسی عدالتی کمیشن کے تحت ختم ہوئے تھے۔ بات مکمل سمجھ نہیں آئی۔ مگر اسکے بعد کی دو باتیں بالکل واضح سمجھ آئیں:
1۔ ایم کیو ایم ہر طرح کے کیسز بنائے گئے۔ مگر اللہ کا شکر ہے آجتک ایم کیو ایم پر ایک بھی کرپشن کا کیس نہیں۔
2۔ اور دوسرا یہ کہ اگر ایم کیو ایم کے اراکین کے خلاف کیسز کھلتے بھی ہیں تب بھی وہ اسکو جا کر عدالت میں فیس کریں گے۔

بہت بڑی بات ہے۔ مجھے ذاتی طور پر چیف جسٹس اور رمدے صاحبان جیسے لوگوں پر اعتبار نہیں۔ یہ جھوٹے سیاسی لوگ ہیں۔
ایک وقت تھا جب چیف جسٹس نے ریکارڈ وقت میں حکومت کے خلاف سوا سو کے قریب سوموٹو کیسز کھول دیے تھے۔ مگر زرداری کی موجودہ حکومت ایسی پاک صاف ہے کہ ان ججوں کو اس حکومت کے خلاف سوموٹو ایکشن یاد نہیں آتے۔
اور پھر نواز شریف صاحب تو انکے گرائیں و محبوب ہیں۔ وہ چاہیں تو جسے چاہیں ماورائے عدالت کرواتے پھریں، ان کے خلاف سوموٹو تو ایک طرف، کسی قسم کا مقدمہ ہونا ہی نہیں۔
یہ دیکھئیے ماورائے عدالت قتل کی ویڈیو۔
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=U0pUdKrQzE0"]YouTube - Another PML-N Scandal[/ame]
اور یہ رمدے صاحب کا جھوٹا وعدہ
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=qBMsX2wcFtA"]YouTube - Spartacus Kay Mutabiq ( 29.10.2009)[/ame]
اور یہ ہیں کرپشن کے بادشاہ نواز شریف صاحب
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=l7nAtiUJRn8"]YouTube - Corruption King Of Pakistan. کرپشن کا بادشاہ[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=7xMPCGOg6g4"]YouTube - Mariam Nawaz Sharif Issue - Reality of Nawaz Shareef[/ame]

تو آج چیف جسٹس اور رمدے وغیرہ نواز شریف کی طرف سے اندھے ہوئے بیٹھے ہیں، اور یہ نواز شریف ہے جو سب سے زیادہ شور مچا رہا ہے۔ افسوس کہ بہت سے ایسے ہیں کہ جن کو ایم کیو ایم کے خلاف اپنی عصبیتیں نکالنے سے فرصت ہو تو اُن کو چیف جسٹس و رمدے اور نواز شریف کے یہ کالے کرتوت نظر آئیں۔
 

arifkarim

معطل
واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے کسی کارکن نے این آر او سے فائدہ نہیں اٹھایا۔ اور نہ ہی اس شواہد موجود ہیں

واضح رہے کہ آپکے عظیم قائد نے سب سے زیادہ این آر او کا فائدہ اٹھایا تھا:
Rizvi agreed that if the NRO gets Supreme Courts approval, his party would benefit from it, as thousands of his partys workers and leaders faced various cases of diverse nature.

Hussain, himself, is facing over 200 different cases, including one relating to the theft of a policeman’s cap.

MQM’s deputy parliamentary leader in the National Assembly Syed Haider Abbas Rizvi said that among the long list of “cases fabricated” against Hussain, one was that he had stolen a policeman’s cap after a scuffle.

“Yes, it is true. An FIR was filed with the Liaquatabad Police Station several years back against our leader,” Rizvi recalled.

He pointed out that Altaf had left the country in early 1992 with a clean slate and all the cases against him were framed afterwards.

Altaf is currently living in London. Former British Prime Minister Tony Blair’s Government had granted him British nationality a few years back, the Daily Times reported.

When asked about the possibility of Hussain’s homecoming, Rizvi said as things stand today, there is no such possibility in the near future.

About his party’s policy on homecoming of Benazir Bhutto, he said that the MQM would not impede her return in any way.

“Karachi is like any other Pakistani city, and any party has equal rights to visit it at its sweet will,” he added. (ANI)



Read more: http://www.thaindian.com/newsportal...neficiaries-of-nro_1001520.html#ixzz0VjWclmRR
:grin:
http://www.thaindian.com/newsportal...n-among-top-beneficiaries-of-nro_1001520.html
 

کاشفی

محفلین
حق کی آواز اور حق بات کرنے والے حق پرست جناب قائد تحریک الطاف حسین نے بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ ایسا فیصلہ ایک مرد مومن ہی کر سکتا ہے۔۔۔۔ اللہ رب العزت قائد تحریک کو استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔

قائد تحریک نے اپنے کردار و عمل سے ثابت بھی کیا ہے کہ وہ حق بات کہتے ہیں اور حق کا ہی ساتھ دیتے ہیں۔۔ اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے عظیم قائد۔۔ اور باطل طاقتوں طالبان جماعت قاضی کا ماضی اور ملک دشمن نواز لیگیوں کو ہر محاظ اور ہر قدم پہ ذلیل و رسوا کرے۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔

مجھ کو پھانسی چڑھا دو مٹا دو مجھے
قتل گاہوں میں زندہ جلا دو مجھے

میں ہوں منصور سولی چڑھا دو مجھے
اس سے بڑھ کر بھی ہے تو سزا دو مجھے

ہاں میں غدار ہوں ایسے جمہور کا
غم کے منشور کا کالے دستور کا

پتھروں کی طرح کیسے زندہ رہوں
ظلم سہتا رہوں منہ سے کچھ نہ کہوں

قتل انسان کی بات کیسے کروں
ایسے دستور کے ساتھ کیسے چلوں

ہاں میں غدار ہوں ایسے جمہور کا
غم کے منشور کا کالے دستور کا

مجھ کو مارا گیا مجھ کو پیٹا گیا
مجھ کو سڑکوں پہ جبرا گھسیٹا گیا

کیا خطا تھی میری کب یہ پوچھا گیا
مجھ کو باغی نصابوں میں لکھا گیا

ہاں میں غدار ہوں ایسے جمہور کا
غم کے منشور کا کالے دستور کا

پھول کلیوں کی چادر کہاں کھو گئی
باد ظلمت چمن میں یہ کیا بو گئی

موسم گل میں طاری خزاں ہو گئی
لاشہ گل پہ دیکھو صبا رو گئی

ہاں میں غدار ہوں ایسے جمہور کا
غم کے منشور کا کالے دستور کا
 

شاہ حسین

محفلین
بہت مثبت فیصلہ ہے ایم کیو ایم کا جب ایم کیو ایم کو این ۔آر ۔ او سے کچھ لینا نہیں تھا نہ ضرورت تھی اس طرح کی کسی قسم کی ریلیف کی تو اس کی حمایت فضول اور مخالفت ایک بہترین فیصلہ ہے ۔
 

شاہ حسین

محفلین
ا
تو آج چیف جسٹس اور رمدے وغیرہ نواز شریف کی طرف سے اندھے ہوئے بیٹھے ہیں، اور یہ نواز شریف ہے جو سب سے زیادہ شور مچا رہا ہے۔ افسوس کہ بہت سے ایسے ہیں کہ جن کو ایم کیو ایم کے خلاف اپنی عصبیتیں نکالنے سے فرصت ہو تو اُن کو چیف جسٹس و رمدے اور نواز شریف کے یہ کالے کرتوت نظر آئیں۔

محترمہ بہت زبردست ۔
اصل میں نواز ابھی شور مچانے کے ہی کھا رہا ہے اس کا کردار کون سا صاف ہے ہمارے ملک کا قانون ہی ایسا ہے جو چور دہشت گرد ہے ابھی حاجی نمازی بنا ہوا ہے اصل میں یہ ہی وہ غدار ہیں جن کے کئے ہوئے فیصلے ہم آج دہشت گردی کی صورت میں بھگت رہے ہیں‌۔
 

گرائیں

محفلین
لگتا ہے ساری دنیا کا میڈیا ایجنسیوں نے کرید ہوا ہے تبھی ان حوالوں ک جواب کسی نے نہیں دیا جو میں نے پیش کئے تھے اور الٹا بے چارے نواز شریف کی شامت آ گئی۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ

اللہ کا شکر ہے میری کسی سیاسی جمعت سے وابستگی نہیں ورنہ اس بے چارے کی تو انھوں نے جیتے جی کھال اتار لینی تھی۔
 

مہوش علی

لائبریرین
لگتا ہے ساری دنیا کا میڈیا ایجنسیوں نے کرید ہوا ہے تبھی ان حوالوں ک جواب کسی نے نہیں دیا جو میں نے پیش کئے تھے اور الٹا بے چارے نواز شریف کی شامت آ گئی۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ

اللہ کا شکر ہے میری کسی سیاسی جمعت سے وابستگی نہیں ورنہ اس بے چارے کی تو انھوں نے جیتے جی کھال اتار لینی تھی۔

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر ایک سیاسی جماعت سے جو عداوت و تعصب ہے وہ چھپائے نہیں چھپتا ہے۔ اسی وجہ سے نواز کے کالے کرتوت نظر نہیں آتے۔ اسی لیے لال مسجد والوں کے کالے کرتوت نظر نہیں آئے۔
اور کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر افغانستان کی طالبان کا ملا عمر پھر بھی انکے لیے فرشتہ ہے حالانکہ فضل اللہ، ملا نذیر، بیت اللہ محسود،۔۔۔ یہ سب افغانی طالبان سے روابط کو کھلے عام اعلان کرتے تھے اور افغانی طالبان اپنے وفود انکے پاس بھیجتی تھی۔
 

آفت

محفلین
صدر زرداری سے مستعفی ہونے سے متعلق بیان سے ایم کیو ایم نے لاتعلقی ظاہر کر دی ہے ۔ فاروق ستار نے وزیر اعظم سے اس بارے میں اظہار خیال کر دیا ہے ۔ رہی بات ایم کیو ایم کے این آر او سے فائدہ اٹھانے کی تو شاید آپ مغالطہ آرائی کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم پر لگے ہزاروں قتل،اقدام قتل،بھتہ خوری،ڈکیتی اور دہشت گردی کے کیسز میں ہزاروں کارکنوں نے اسی این آر او سے فائدہ اٹھایا لیکن سول سوسائٹی میڈیا اور پھر این آر او کی منظوری کے بعد بھی سپریم کورٹ کے متوقع ایکشن نے ایم کیو ایم کو اس کی مخالفت پر مجبور کیا ۔ میں سمجھتی ہوں کہ ایم کیو ایم قومی اسمبلی میں بڑھتی ہوئی متوقع مخالفت اور سپریم کورٹ کی وجہ سے ایسا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئی ۔ ایم کیو ایم کو دہشت گردی اور پیپلز پاٹی کو کرپشن کا حساب دینا ہو گا ۔ انشااللہ ۔
میں نے ایک اور تھریڈ میں کہا تھا کہ یہاں ایم کیو ایم کے سپورٹر ابھی تک این آر او پر اس لیے بات نہیں کر رہے کہ ابھی تک ایم کیو ایم کا موقف سامنے نہیں آیا اور ان بچاروں کو یہ نہیں پتا کہ این آر او کی مخالفت میں لکھنا ہے یا حمایت میں ۔ میری یہ بات صحیح ثابت ہوئی ۔ ایم کیو ایم کا موقف آ جانے کے بعد اب یہ لوگ بھی اظہار خیال کرنے لگے ہیں ۔

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سسٹم بچانے کیلئے صدر کو قربانی کا مشورہ دیا، اسے منفی انداز میں لیا گیا تو ایم کیو ایم ذمے دار نہیں ہوگی کرپشن کو اسمبلی سے قانونی شکل دینے کے حصے دار نہیں بن سکتے ۔

ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کہاکہ کیری لوگر بل سمیت اہم اور بڑے فیصلےکرتے وقت ایم کیو ایم کو نظر انداز کیا گیا، ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کا ہرکڑے وقت میں ساتھ دیا اور آئندہ بھی دیتی رہیگی ۔ متحدہ قومی موومنٹ پیپلز پارٹی اور صدر آصف زرداری کیخلاف نہیں، بعض حالات میں عوامی دباؤ میں فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کرپشن کے خلاف ہے اور رہے گی، پیپلزپارٹی کو این آر او کو پارلیمنٹ میں نہ لانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پورے انٹرو یو میں انہوں نے صدر کے مستعفی ہونے کی بات نہیں کہی،ملکی مفاد میں پهیپلز پارٹی کو چار قدم پیچھے ہٹنا پڑے تو یہ مہنگا سودا نہیں کیونکہ ملکی سلامتی پر ذاتی مفادات کو قربان کردینا چا ہئے۔

ماخذ اے آر وائی نیوز
 
1100757474-1.gif
 

آفت

محفلین
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تو ایم کیو ایم انہی چوہدریون اور وڈیروں کے خلاف سیاست کر رہی ہے تو ان کی گواہی لیتے ہوئے کچھ عجیب نہیں لگے گا ۔ ویسے بھی یہ وہی چوہدی ہیں جو 1992 کے اپریشن میں پاکستان کے وزیر داخلہ رہے ہیں اور وزیر داخلہ کو سب پتا ہوتا ہے کہ کس کے خلاف کیوں اپریشن ہو رہا ہے ۔ :grin:
ایم کیو ایم نے nroسے مقدمات ختم نہین کرائے :گواہی دہندہ : چوہدری شجاعت حیسن
 

گرائیں

محفلین
کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر ایک سیاسی جماعت سے جو عداوت و تعصب ہے وہ چھپائے نہیں چھپتا ہے۔ اسی وجہ سے نواز کے کالے کرتوت نظر نہیں آتے۔ اسی لیے لال مسجد والوں کے کالے کرتوت نظر نہیں آئے۔
اور کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر افغانستان کی طالبان کا ملا عمر پھر بھی انکے لیے فرشتہ ہے حالانکہ فضل اللہ، ملا نذیر، بیت اللہ محسود،۔۔۔ یہ سب افغانی طالبان سے روابط کو کھلے عام اعلان کرتے تھے اور افغانی طالبان اپنے وفود انکے پاس بھیجتی تھی۔

آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟

آپ ہر جگہ طالباں کو کیوں گھسیٹ لاتی ہیں؟ جن دھاگوں میں طالبان سے متعلق بحث ہو رہی ہے براہ مہربانی طالبان کا ذکر وہیں تک رکھئے۔ لگتا ہے طالبان نے آپ کو کوئی نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے جو آپ ہر بار ان کا رونا رونے بیٹھ جاتی ہیں۔ اب اس دھاگے کو ہی دیکھئے، عنوان کیا ہے اور طالبان کا ذکر؟

اگر طالبان کے ذکر سے آپ کی سوئی ہٹ جاتی ہے تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ حیدر عباس رضوی کا وہ بیان جو میں نے اور عارف کریم نے پیش کیا ہے درست ہے یا نہیں ہے؟ کیا آپ ان تمام روابط کو جو کہ ایم کیو ایم اور این آر او کے حوالے سے گوگل میں تلاش کرنے سے ملتے ہیں جھٹلانا پسند کریں گی یا اب کے جنرل حمید گل کو تختہ مشق بنائیں گی؟ شائد جناح پور کی سازش کا ذکر بھی آپ کر دیں اور شائد آپ کو اس میں لیاقت علی خان مرحوم کے قاتلوں کی پرچھائیاں بھی نظر آجائیں مگر میرا آپ سے استفسار یہ ہے کہ جو تمام روابط میں نے پیش کئے ہیں فرحان دانش کے دعوٰے کیے جواب میں کیا وہ غلط ہیں؟
 
Top