این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

dxbgraphics

محفلین
کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر ایک سیاسی جماعت سے جو عداوت و تعصب ہے وہ چھپائے نہیں چھپتا ہے۔ اسی وجہ سے نواز کے کالے کرتوت نظر نہیں آتے۔ اسی لیے لال مسجد والوں کے کالے کرتوت نظر نہیں آئے۔
اور کسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہو یا نہ ہو، مگر افغانستان کی طالبان کا ملا عمر پھر بھی انکے لیے فرشتہ ہے حالانکہ فضل اللہ، ملا نذیر، بیت اللہ محسود،۔۔۔ یہ سب افغانی طالبان سے روابط کو کھلے عام اعلان کرتے تھے اور افغانی طالبان اپنے وفود انکے پاس بھیجتی تھی۔

پتہ نہیں یہ پٹری کیسے بدل جاتی ہے سیاسی جماعت سے وابستگی کا ذکر اور پھر پٹری بدلتے ہوئے طالبان کا ذکر۔ کوئی ملاپ نہیں بن رہا جملے کا
 
مہوش علی

لائبریرین
نہیں جناب طالبان کی کوئی سیاست نہیں بلکہ وہ آسمان سے نازل ہوا غیر سیاسی گروہ تھا، جسکی کوئی سیاسی حکومت نہ تھی اس لیے طالبان کو پاکستان میں مسلط کروانے کی کوشش کرنے کے باوجود یہ لوگ غیر سیاسی رہے۔ واہ جناب، رند کے رند رہے۔۔۔۔۔ نہیں نہیں، بلکہ ٹہریے آپ انٹا پارٹی کے آگے رند کا محاورہ آپ کی توہین۔ معذرت۔
 
کاشفی

محفلین
:grin: انٹا پارٹی مطلب نواز شریف اور شہباز شریف جیسے بے غیرتوں‌کی پارٹی۔۔۔یا ماضی کے قاضی کی پارٹی یا تعصب پسند اور بے غیرت عمران خان کی پارٹی ۔ ۔۔ انٹا کا مطلب کیا ہے؟ :grin:
 
:grin:
ان الزامات لگانے والے حضرات کا وطیرہ یہ ہوتا تھا کہ وہ چت بھی اپنا رکھتے تھے اور پٹ بھی اپنا۔ مثلا:

۔ مشرف صاحب پر ایک طرف یہ نان سٹاپ الزام بازی کرتےہیں کہ وہ مہاجر عصبیت پرستی میں مبتلا ہیں اور فقط اسی لیے وہ ایم کیو ایم کو کراچی میں سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ چت تھا۔
اور انکا پٹ یہ تھا کہ مشرف صاحب کے متعلق دعوی کرتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے وہ مہاجروں کی متحدہ کو کچل دینا چاہتے تھے۔
تو ان سے سوال یہ کیا جاتا ہے کہ کیا مشرف صاحب اقتدار میں آنے سے پہلے مہاجر نہیں تھے اور صرف اقتدار میں آنے کے بعد مہاجر بنے جو آپ ان پر مہاجر عصبیت پرستی کا الزام لگا رہے ہیں۔
تو یہ تھا چت بھی اپنا اور پٹ بھی اپنا۔

۔ پھر میڈیا کی مثال لیں کہ چت یہ رکھتے تھے کہ امت جیسا اخبار متحدہ کے خلاف جیسی مرضی خبریں چھاپ دے چاہے بقیہ ملک کے میڈیا کو اسکی خبر ہو یا نہ ہو، مگر اسے آنکھیں بند کر کے قبول کر لو کیونکہ بقیہ پورے ملک کا میڈیا متحدہ کی غنڈہ گردی کے سامنے ایسا چوڑیاں پہنے بیٹھا رہتا ہے کہ ایک خبر انکے خلاف نہیں لکھ سکتا۔
اور جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ اگر متحدہ کا غنڈہ مافیا اتنا ہی مضبوط ہے تو کراچی میں ہاکر اس امت اخبار کو کیسے اتنی بڑی تعداد میں بیچ پاتے ہیں کہ یہ تیسرے نمبر کا سب سے زیادہ بکنے والا اخبار بن جائے؟
مگر نہیں جناب، چت بھی انکا اور پٹ بھی انکا۔

۔ یہی صورتحال الیکشن اور بڑی بڑی ریلیوں کی ہے کہ جہاں ان کے مطابق کراچی کی ڈیڑھ کڑوڑ عوام کو متحدہ کے یہ چند غنڈے ایسے چوڑیان پہنائے بٹھائے رکھتے ہیں کہ ان میں چوں کرنے کی ہمت نہیں ہوتی اور یہ ساری دھاندلی انکے سامنے ہوتی رہتی ہے (اور اس ڈیڑھ کڑوڑ آبادی میں پولیس والوں اور رینجرز کو بھی شامل کر لیں)
پھر جب ان سے کہا گیا کہ سکردو میں تو کوئی متحدہ کی غنڈہ طاقت نہٰیں تو پھر وہاں کیسے اتنے مقامی متحدہ کی ریلی میں شامل ہو رہے ہیں، تو انکا ثبوت یہ تھا کہ سکردو کے لوگ"بھولے" ہیں۔ یعنی پٹ بھی اپنا۔

۔ یہی صورتحال ہر ہر معاملے کی ہے جہاں انکے پھوکلے قیاسات تو پہاڑ جتنے وزنی ہو جاتے ہیں، مگر ہمارے ٹھوس پیش کردہ ثبوت رائی ہو جاتے ہیں۔

اس پر "فاتح" بھائی نے اس محاورے "چت بھی اپنا، پٹ بھی اپنا" کو یوں مکمل کیا کہ : "چت بھی اپنا ، پٹ بھی اپنا۔۔۔ اور "انٹا" میرے باپ کا"

یعنی ایک سکہ کو اچھالنے پر چت آتا ہے تو وہ بھی انکا، اور پٹ آتا ہے تو وہ بھی انکا، اور اگر سکا سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے [جسے سلینگ میں "انٹا" کہتے ہیں] تو یہ انٹا انکے باپ کا
مطلب یہ کہ جو چاہے مرضی کر لو، انہوں نے مان کر نہیں دینا ۔:grin:

فاتح بھائی سے قبل میں انکی اس چت اور پٹ والی روش پر مسلسل تنقید کرتی تھی۔ مگر فاتح بھائی کے محاورہ مکمل کرنے کے بعد مجھے انہیں "انٹا" پارٹی کے مقام پر ترقی دینا پڑی۔

چلیں ویسے بری بات ہے۔ یہ میری طبیعت نہیں کہ کسی کو یوں تنگ کروں۔ انکی اس چت اور پٹ والی پالیسی پر اعتراض بدستور موجود ہے، لیکن انٹا پارٹی کا استعمال ختم کرتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
حق کی آواز اور حق بات کرنے والے حق پرست جناب قائد تحریک الطاف حسین نے بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ ایسا فیصلہ ایک مرد مومن ہی کر سکتا ہے۔۔۔۔ اللہ رب العزت قائد تحریک کو استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔

جناب الطاف حسین بھائی اور مرد مومن بالکل ویسا ہی ہے جیسا جنرل ضیاء الحق مرد مومن کہلاتا تھا! :)
 
arifkarim

معطل
عام لوگوں‌کو سیاست میں الجھا کر عام لوگوں پر حکومت کرنا سیاست دانوں کا شیوا ہے یا روز مرہ کی "شیو" ہے! :grin:
 
کاشفی

محفلین
جناب الطاف حسین بھائی اور مرد مومن بالکل ویسا ہی ہے جیسا جنرل ضیاء الحق مرد مومن کہلاتا تھا! :)

ضیاء سے موازنہ ۔۔۔۔۔استغفراللہ۔۔

پا جی۔۔۔۔ جب کسی کی بددعائیں لگتی ہیں تو اس دیس میں ضیاء پیدا ہوتا ہے۔۔۔ اور پوری قوم اور دیس کا بیٹرا غرق کر دیتا ہے۔۔۔۔
اور جب بہت سارے اولیاء کرام دعائیں کرتے ہیں اپنے رب کے حضور تو اس قوم میں مرد مجاہد حق کی آواز مرد مومن قائدِ تحریک جناب محترم الطاف حسین پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ جو ڈوبنے والی قوم کو بیچ منجدھار سے نکالیں‌گے انشاء اللہ۔۔
 
فی الحال تو قوم انکی بند بوریوں سے تو نکل لے، اسکے بعد اس مرد مجاہد کی ناکام جدوجہد بھی دیکھ لیں گے!
 
پا جی کیا بوری بوری کرتے ہیں۔۔۔بوری سے باہر نکلیں۔۔۔اور حق پرست بنیں یار۔۔ بوری بند نواز لیگی کرتے تھے اور کرتے ہیں۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میری آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سیاست کے زمرے کو غیر سنجیدہ اور عامیانہ گفتگو سے پاک رکھیں۔ بصورت دیگر سیاست کے زمرے پر بھی مذہبی تعلیمات فورم کی طرح پابندی عائد کر دی جائے گی۔
شکریہ
 
گرائیں

محفلین
مہوش صاحبہ میں نے پوچھا ہے کیا حیدر عباس رضوی کا بیان غلط ہے؟

مجھے تقریر مت سنائیں۔ ہاں یا نہ میں جواب دیں۔
غلط ہے کہ نہیں؟

یہ سارا میڈیا جو کہہ رہا ہے غلط ہے کہ نہیں؟

ہاں یا نا!!!!!

بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں، تقریر کی کوئی حاجت نہیں، ہاں یا نا!!!!
 
گرائیں

محفلین
:grin:
ان الزامات لگانے والے حضرات کا وطیرہ یہ ہوتا تھا کہ وہ چت بھی اپنا رکھتے تھے اور پٹ بھی اپنا۔ مثلا:

۔ مشرف صاحب پر ایک طرف یہ نان سٹاپ الزام بازی کرتےہیں کہ وہ مہاجر عصبیت پرستی میں مبتلا ہیں اور فقط اسی لیے وہ ایم کیو ایم کو کراچی میں سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ چت تھا۔
اور انکا پٹ یہ تھا کہ مشرف صاحب کے متعلق دعوی کرتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے وہ مہاجروں کی متحدہ کو کچل دینا چاہتے تھے۔
تو ان سے سوال یہ کیا جاتا ہے کہ کیا مشرف صاحب اقتدار میں آنے سے پہلے مہاجر نہیں تھے اور صرف اقتدار میں آنے کے بعد مہاجر بنے جو آپ ان پر مہاجر عصبیت پرستی کا الزام لگا رہے ہیں۔
تو یہ تھا چت بھی اپنا اور پٹ بھی اپنا۔

۔ پھر میڈیا کی مثال لیں کہ چت یہ رکھتے تھے کہ امت جیسا اخبار متحدہ کے خلاف جیسی مرضی خبریں چھاپ دے چاہے بقیہ ملک کے میڈیا کو اسکی خبر ہو یا نہ ہو، مگر اسے آنکھیں بند کر کے قبول کر لو کیونکہ بقیہ پورے ملک کا میڈیا متحدہ کی غنڈہ گردی کے سامنے ایسا چوڑیاں پہنے بیٹھا رہتا ہے کہ ایک خبر انکے خلاف نہیں لکھ سکتا۔
اور جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ اگر متحدہ کا غنڈہ مافیا اتنا ہی مضبوط ہے تو کراچی میں ہاکر اس امت اخبار کو کیسے اتنی بڑی تعداد میں بیچ پاتے ہیں کہ یہ تیسرے نمبر کا سب سے زیادہ بکنے والا اخبار بن جائے؟
مگر نہیں جناب، چت بھی انکا اور پٹ بھی انکا۔

۔ یہی صورتحال الیکشن اور بڑی بڑی ریلیوں کی ہے کہ جہاں ان کے مطابق کراچی کی ڈیڑھ کڑوڑ عوام کو متحدہ کے یہ چند غنڈے ایسے چوڑیان پہنائے بٹھائے رکھتے ہیں کہ ان میں چوں کرنے کی ہمت نہیں ہوتی اور یہ ساری دھاندلی انکے سامنے ہوتی رہتی ہے (اور اس ڈیڑھ کڑوڑ آبادی میں پولیس والوں اور رینجرز کو بھی شامل کر لیں)
پھر جب ان سے کہا گیا کہ سکردو میں تو کوئی متحدہ کی غنڈہ طاقت نہٰیں تو پھر وہاں کیسے اتنے مقامی متحدہ کی ریلی میں شامل ہو رہے ہیں، تو انکا ثبوت یہ تھا کہ سکردو کے لوگ"بھولے" ہیں۔ یعنی پٹ بھی اپنا۔

۔ یہی صورتحال ہر ہر معاملے کی ہے جہاں انکے پھوکلے قیاسات تو پہاڑ جتنے وزنی ہو جاتے ہیں، مگر ہمارے ٹھوس پیش کردہ ثبوت رائی ہو جاتے ہیں۔

اس پر "فاتح" بھائی نے اس محاورے "چت بھی اپنا، پٹ بھی اپنا" کو یوں مکمل کیا کہ : "چت بھی اپنا ، پٹ بھی اپنا۔۔۔ اور "انٹا" میرے باپ کا"

یعنی ایک سکہ کو اچھالنے پر چت آتا ہے تو وہ بھی انکا، اور پٹ آتا ہے تو وہ بھی انکا، اور اگر سکا سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے [جسے سلینگ میں "انٹا" کہتے ہیں] تو یہ انٹا انکے باپ کا
مطلب یہ کہ جو چاہے مرضی کر لو، انہوں نے مان کر نہیں دینا ۔:grin:

فاتح بھائی سے قبل میں انکی اس چت اور پٹ والی روش پر مسلسل تنقید کرتی تھی۔ مگر فاتح بھائی کے محاورہ مکمل کرنے کے بعد مجھے انہیں "انٹا" پارٹی کے مقام پر ترقی دینا پڑی۔

چلیں ویسے بری بات ہے۔ یہ میری طبیعت نہیں کہ کسی کو یوں تنگ کروں۔ انکی اس چت اور پٹ والی پالیسی پر اعتراض بدستور موجود ہے، لیکن انٹا پارٹی کا استعمال ختم کرتے ہیں۔

میرے سوال کا ہاں یا نا میں جواب دیں، یہ فضول باتیں کر کے آپ بھاگ نہیں سکتیں۔
 
گرائیں

محفلین
اس خبر کے پڑھنے کے بعد تو مجھے خدشہ ہو چلا ہے، کہ کہیں ایم کیو ایم اپنا ارادہ ایسے نہ بدل دے جیسے ہر بار الطاف بھائ ایم کیو ایم چھوڑنے کے اعلان کے بعد دوبارہ کارکنوں کے بو زور اصرار پر کرسی پر تشریف رکھ لیتے ہیں۔

میری اللہ سے دعا ہے کہ میرے بد ترین خدشات ، خدشات ہی ثابت ہوں اور ایسا کچھ نہ ہو، اور ایم کیو ایم اپنے موجودہ اعلان پر قائم ہی رہے، مگر سیاست میں سب کچھ ممکن ہوتا ہے۔ ویسے میں سوچتا ہوں کہ اگر بالفرض محال ایسا ہو بھی گیا تو عزیزی فرحان دانش و ہمنوا کا کیا ہوگا؟ یہ لوگ اپنی پٹڑی کیسے بدلیں گے؟
 
:laughing: :laughing: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

میرا تو ہنس ہنس کر برا حال ہے کہ کیسے بدلیں گے
 
گرائیں

محفلین
واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے کسی کارکن نے این آر او سے فائدہ نہیں اٹھایا۔ اور نہ ہی اس شواہد موجود ہیں

The list has names of about 5,800 people who were facing financial irregularities and criminal cases.

The list obtained by Dawn shows that 3,775 cases (mostly criminal) were against leaders and workers of the Muttahida Qaumi Movement (MQM).

Leaders of the Pakistan People’s Party, Pakistan Muslim League-N, Jamiat Ulema-i-Islam (Fazl) and Awami National Party are also among the beneficiaries.

اس ربط کے لئے میں محمود غزنوی کا ممنون ہوں۔

فرحان آپ نے محمود کو جواب دینے کا کہا تھا ، سو میں نے آپ کی آسانی کے لئے متعلقہ جگہ میں ربط لگا دیا ہے۔ اب آپ کا جواب؟
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
کس جگہ میں نے محمود کو جواب دینے کا کہا تھا ۔ مجھے بتاؤ جلدی
 
Top