السلام علیکم
مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنی ونڈوز کا گھو سٹ ایمیج بنا لیا ہے اور وہ میرے سسٹم پر کام بھی کر رہاہے لیکن میں چا ہتا ہوں کے وہ کسی اور کمپیو ٹر پر بھی چلے ۔۔میں نے ایک کمپیو ٹر پر چلا نے کی کو شش کی لیکن نہیں چلا ایمیج مکمل ہو نے کے بعد ونڈوز ری اسٹارٹ ہو رہی ہے۔۔۔ ونڈوز کا لو گو بھی...