گھوسٹ امیج

السلام علیکم
مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنی ونڈوز کا گھو سٹ ایمیج بنا لیا ہے اور وہ میرے سسٹم پر کام بھی کر رہاہے لیکن میں چا ہتا ہوں کے وہ کسی اور کمپیو ٹر پر بھی چلے ۔۔میں نے ایک کمپیو ٹر پر چلا نے کی کو شش کی لیکن نہیں چلا ایمیج مکمل ہو نے کے بعد ونڈوز ری اسٹارٹ ہو رہی ہے۔۔۔ ونڈوز کا لو گو بھی نہیں آ ریا اور ونڈوز ری اسٹا رٹ ہو ریی ہے۔۔۔

نوٹ۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک ہارڈ ویر کی شاپ پر گھوسٹ امیج دیکھا جو سب کمپیو ٹر پر کام کر رہا ۔۔۔مجھے بھی ایسا ہی امیج بنا نا ہے جو سب کے کمپیو ٹر پر میں آ سانی سے چلا سکوں۔۔۔۔۔ کسی بھا ئی کو اس کی معلو مات ہو تو اس تھریڈ میں شیئر کر دے۔۔۔۔
 
چاند بابو

محفلین
فرحان دانش میرے خیال میں وہ گھوسٹ امیج جو آپ نے دیکھا ہو گا وہ کسی بھی قسم کے ڈرائیورز کے بغیر بنایا گیا ہو گا صرف ونڈوز ہی ہو گی اس میں اور یہ جوآپ نے بنایا ہو گا اس میں آپ کے سسٹم کے تمام ڈرائیورز بھی شامل ہوں گے شاید۔
 
arifkarim

معطل
جی ہاں ۔ گھوسٹ دو قسم کے بن سکتے ہیں۔ ایک ڈرائیوز اسمیت، دوسرا وہ جسمیں پوری ونڈوز ہو اور ڈرائیورز انسٹالیشن کے دوران انسٹال ہوتے ہوں۔
 
فخرنوید

محفلین
سوائے ونڈوز 98 اور ونڈوز می کے کوئی بھی ونڈوز اس حوالے سے ابھی تک کار آمد نہیں ہو سکی ہے کہ اس کا امیج بنا کر کسی دوسرے سسٹم پر چلایا جا سکا ہے. ہاں اگر ہی برانڈ ہو یعنی ایک ہی کمپنی اک ایک ہی کنفیگریشن والا سسٹم ہو تو یہ کار آمد ہے یعنی آئی بی ایم کے ایک جیسے سسٹم .
 
mfdarvesh

محفلین
فرحان، نوید درست کہہ رہے ہیں۔ ایک ہی طرح کے سسٹم پر گھوسٹ چل جاتا ہے۔ آپ ڈرائیور اڑا کر گھوسٹ بنالو۔ لیکن اس میں‌بھی کامیابی کے امکانات کم ہیں
 
arifkarim

معطل
ویسے میں‌گھوسٹ کی جگہ Acronis Trueimage کا مشورہ دوں گا۔ا سکو میں نے مختلف سسٹمز پر بغیر مسئلہ کے استعمال کیا ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
Acronis Trueimage بہت سست ہے۔ گھوسٹ کے مقابلے میں۔ میں external usb disk استعال کرتا ہوں۔ گھوسٹ سات منٹ لیتا ہے جبکہ Acronis Trueimage اس کام کے لیے 30 تا 40 منٹ‌لگا دیتا ہے۔ اتنی دیر میں تو ونڈوز ویسے ہی انسٹال ہو جاتی ہے
 
arifkarim

معطل
میرے پاس اکرونس کا تجربہ الٹ ہے، میرے کمپیوٹر پر گھوسٹ زیادہ دیر لگاتا ہے جبکہ اکرونس وہی کام آدھے سے بھی آدھے وقت میں کر دیتا ہے۔
 
میرے پاس اکرونس کا تجربہ الٹ ہے، میرے کمپیوٹر پر گھوسٹ زیادہ دیر لگاتا ہے جبکہ اکرونس وہی کام آدھے سے بھی آدھے وقت میں کر دیتا ہے۔
السلام علیکم عارف!
آپ اس سلسلے میں ایک مفصل ٹیٹوریل ضرور پیش کریں تاکہ مجھ جیسے کافی لوگوں کا بھلا ہوجائے۔

والسلام
 
ہادی

محفلین
السلام علیکم
مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنی ونڈوز کا گھو سٹ ایمیج بنا لیا ہے اور وہ میرے سسٹم پر کام بھی کر رہاہے لیکن میں چا ہتا ہوں کے وہ کسی اور کمپیو ٹر پر بھی چلے ۔۔میں نے ایک کمپیو ٹر پر چلا نے کی کو شش کی لیکن نہیں چلا ایمیج مکمل ہو نے کے بعد ونڈوز ری اسٹارٹ ہو رہی ہے۔۔۔ ونڈوز کا لو گو بھی نہیں آ ریا اور ونڈوز ری اسٹا رٹ ہو ریی ہے۔۔۔

نوٹ۔۔۔۔۔۔ میں نے ایک ہارڈ ویر کی شاپ پر گھوسٹ امیج دیکھا جو سب کمپیو ٹر پر کام کر رہا ۔۔۔مجھے بھی ایسا ہی امیج بنا نا ہے جو سب کے کمپیو ٹر پر میں آ سانی سے چلا سکوں۔۔۔۔۔ کسی بھا ئی کو اس کی معلو مات ہو تو اس تھریڈ میں شیئر کر دے۔۔۔۔

http://www.linglom.com/2009/01/05/c...-part-ii-prepare-source-for-disk-duplication/
 
Top