لانگ مارچ کی حقیقت منظر عام پرآ گئی

اس میں لانگ مارچ کی کیا حقیقت سامنے آئی، اس میں ایک تجزیہ نگار اعتزاز احسن صاحب کو آنے والے فون کا ذکر کر رہا ہے، جو حاضر آرمی چیف نے ان کو لانگ مارچ والی رات کیا تھا۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی آپ اس ایک بندے کی بات سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔

ویسے الطاف حسین کی اس تقریر کے بارے میں کیا کہتے ہیں جس میں اس ڈرامہ باز نے پاکستان کے قیام کو ایک سنگین غلطی قرار دیا تھا۔ وہ تو اسی دن کھل کر سامنے آگیا تھا کہ وہ کن کے اشاروں پر ناچ رہا ہے
 

زین

لائبریرین
اس "حقیقت" کے بارے میں آپ کو بہت دیر سے پتہ چلا ۔ اس قسم کی باتیں تو لانگ مارچ کے فوری بعد بھی ہوتی رہیں
 

فخرنوید

محفلین
جناب یہ خبر تو اسی دن یعنی لانگ مارچ والے دن ہی بریک ہو گئی تھی کہ جناب اعتزاز احسن کو آرمی چیف نے فون کر کے کہا تھا مسئل حل کر دیا گیا ہے۔
 

arifkarim

معطل
صاحب وہ تو چھ گھنٹے دنیا نے براہِ‌راست دیکھا تھا 12مئی کو ، مگر آنکھ و دل کے اندھے مانتے کب ہیں

یہی تو میس میڈیا کاکمال ہے۔ جو چاہے یقین کر لو۔ 9/11 کو گہری سازش کہلو یا مسلمان دہشت گردوں کا حملہ سمجھ لو۔ بینظیر کو شہید کہہ دو۔ یا زرداری کو اسکا قاتل سمجھ لو۔ وغیرہ۔۔۔ یعنی جتنے منہ اتنی باتیں :devil:
میڈیا پر دکھائی جانے والی خبروں‌میں کتنی حقیقت کتنا جھوٹ ہوتا ہے۔ اگر اس موضوع پر کوئی لکھنا شروع کر دے تو اسکو ختم کرنے سے پہلے ہی اسکی وفات ہو جائے گی! موضوع کی طوالت کی وجہ سے نہیں۔ حیرت کی وجہ سے! :biggrin:
 
Top