دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹنگ)

دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹنگ)
نوٹ :۔ تھریڈ دیرسے کرنے پر پیشگی معذرت کرتا ہوں۔
سوال:
چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹنگز کیسے کی جائے۔اگر ہم فرنچائز پر جاتے ہیںتو وہ چائنا کے موبائلزکو قبول نہیں کرتے۔اور اگر انٹرنیٹ سے ڈوان لوڈ کریں تو نہیں کرپاتے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
جواب:
۔اگر ہم متعلقہ کمپنی یا فرنچائزاورکسٹمرسروس پر کال کر کے برانڈڈ موبائل پر جی پی آر ایس سیٹنگز کرواتے ہیں تووہ برانڈڈ موبائل پر سیٹنگزبھیج دیتے ہیں جو موبائل پر سیو ہوتی ہیں۔لیکن چائنا کے موبائلزمیں ایسا نہیں ہوتاچائنا کا موبائل جی پی آر ایس سیٹنگ سیو نہیں کرتے۔چائنا کے موبائل میں جی پی آر ایس سیٹنگ مینوئل کرنا پڑتی ہے۔
موبائل پرجی پی آر ایس سیٹنگ کےلیے اس انفارمیشن کی ضرورت ہوتی ہے۔
Access Point Name/Node
Login name
Password
WAP Gateway IP
Port (if required)
Port (if required for HTTP handsets)
یہ آپ میسج میںجاکرایم ایم ایس میں جاکر موبائل ایم ایم ایس سیٹنگ میں یہ سیٹنگ کریں
اسی طرح موبائل ایم ایم ایس سیٹنگ کےلیے اس انفارمیشن کی ضرورت ہوتی ہے۔
Access Point Name/Node
Login name
Password
WAP Gateway IP
Port (if required)
Port (if required for HTTP handsets)
Relay Server/ Messaging Server
آپ یہ انفارمیشن آپ متعلقہ کمپنی یا فرنچائزاورکسٹمرسروس پر کال کر کے سے لے سکتے ہیں۔
میںٹیلی نور کی مینوئل سیٹنگز آپ کے لیے پیش کر رہا ہوں۔
آپ سروسز میں جاکر ڈیٹااکاونٹ میں جا کرجی پی آر ایس میںنیا ڈیٹااکاونٹ بنا کر یہ سیٹنگ کریں
Configuration for WAP
Access Point Name/Node wap
Login name Telenor
Password Telenor
WAP Gateway IP 172.18.19.11
Port (if required) 9201
Port (if required for HTTP handsets) 8080
آپ میسج میںجاکرایم ایم ایس میں جاکرایم ایم ایس سیٹنگ میں یہ سیٹنگ کریں۔
Configuration for MMS
Access Point Name/Node wap
Login name Telenor
Password Telenor
WAP Gateway IP 172.18.19.11
Port (if required) 9201
Port (if required for HTTP handsets) 8080
Relay Server/ Messaging Server http://mmstelenor
or
http://172.18.15.1

آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے ۔
فرحان دانش(موبائل ایکسپرٹ)
 
postqg6.gif
 
Top