مسلمانوں سنبھل جائو قیامت آنے والی ہے

فرخ منظور

لائبریرین
طالبان کے روپ میں قیامت ہم پر مسلط ہوچکی۔ اب اس سے بڑھ کر قیامت کیا ہوگی؟ قیامت تو ایک دن کا مرنا ہے۔ مگر یہ قیامت تو روز روز کا مرنا ہے۔

وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا
 

ساقی۔

محفلین
بہت خوب ! یعنی اب طبلہ سارنگی کے ساتھ قیامت کی تبلیغ کی جائے گی. یعنی شیطانی آلات سے رحمان کے ایک وعدے کو یاد دلایا جائے گا.

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود!!
 

arifkarim

معطل
بہت خوب ! یعنی اب طبلہ سارنگی کے ساتھ قیامت کی تبلیغ کی جائے گی. یعنی شیطانی آلات سے رحمان کے ایک وعدے کو یاد دلایا جائے گا.

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود!!

اور اسلامی آلات یعنی کوڑوں سے طالبان کی شرعی تبلیغ تو دیکھ ہی چکے ہیں:)
 

arifkarim

معطل
ساقی بھائی آپنے یہ کیوں نہیں کہا کہ اسلام میں تو امرد کی آواز سننا بھی جہنم میں لے جاتا ہے!:)
 
Top