حلب کی ایک بہن کا خط
میں ان خواتین میں سے ایک ہوں جنھیں چند لمحوں بعد بدکاری و زیادتی کا نشانہ بنایا جاۓ گا کیوں کہ اب ہمارے اور ان درندوں (بشارالاسد کی افواج) کے بیچ کوئی ہتھیار یا مرد نہیں رہے
مجھے آپ لوگوں سے کچھ بھی نہیں چاہیے، حتی کہ میں آپ سے دعا بھی نہیں چاہتی کیوں کہ میں ابھی اس قابل...