نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ‏محبتوں کے اساس لہجے،، حقیقتوں کے عکاس لہجے.. اے بنتِ حوا سنبھل کر رہنا،، فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے..
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اچھےہیں وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتےہیں. 
یقین جانیے 
زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے! ‎
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    تمھارا رب جس چیزکو تمھارے قریب کردے تو اس میں حکمت تلاش کرو اورجس چیزکو تم سے دور کردے اس پرصبراختیار کرو اپنے رب کریم کے فیصلوں پر راضی هوجاؤ وہ بڑا مہربان ہے
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ‏‎ ‎انسان جب اچھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کردیتا ہے
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جسکی نماز اچھی، اسکی زندگی اچھی، جسکی زندگی اچھی، اسکی موت اچھی، جسکی موت اچھی، اسکی قبر اچھی، جسکی قبر اچھی، اسکی آخرت اچھی، جسکی آخرت اچھی، اسکی جنت پکی، اسلیے محترم قارئین۔۔۔ نماز کو کبھی نہ چھوڑو۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    غزل۔۔۔۔

    یہ غزل تایا جی طیب غزنوی صاحب لکھ رہے تھے ۔۔مکمل نہیں ہے چند اشعار ہیں۔۔ خواب تو مر جاتے ھیں تعبیر نہیں ملتی اک لفظ محبت کی تفسیر نہیں ملتی عاشق صادق ھوں حیرت ھے مگر ناطق جرم بھی کرتا ھوں تعزیر نہیں ملتی ناطق انکا تخلص ہے۔۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں . ماتھے پہ کسی کے کچھ لکھا نہیں ہوتا.
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    سوچیں بغیر عمل کے خیالی پلاؤ اور عمل بغیر سوچ کے ڈراؤنے خواب ہوا کرتے ہیں
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    کیاآپ نےدیکھاکہ آج کل لوگ موبائل فون کےساتھ کیسےمشغول ہوتےہیں؟ صبح کےوقت،شام کےوقت،نمازسے پہلے،نمازکےبعد،نیندسےپہلے،نیند کےبعد، سلف(صحابہ کرام،تابعین اورتبع تابعین)بھی ایسےہی مشغول رہاکرتےتھےلیکن موبائل فون کےساتھ نہیں بلکہ "قرآن کےساتھ."
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    يا أحبتي علّق قلبك بربك وفوض أمرك لخالقك فكل خير بيده وكل رزق مفاتحه بيده خلَقك، ورَزقك، وعلّمك، ودبّرك {يُدبر الأمر من السماء إلى الأرض}
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ﻋﻠﻢ ﺍﮔﺮ ﺗﻦ ﭘﺮ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﺎﻧﭗ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﻋﻠﻢ ﺍﮔﺮ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.
  12. سید لبید غزنوی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    اس کے لیے پہلے تو آپکو سعودیہ جانا ہوگا ۔۔۔اور پھر کئی طریقے ہیں انکی سیر کرنے کے ۔۔۔ویسے میں آپکو ایک طریقہ بتائے دیتا ہو ں ۔۔۔ہاتھ،پاؤں بھی سلامت رہیں گے اور سیر بھی ہو جائے گی ۔۔۔ ویزا ختم ہو جائے تو چھپ جائیں ۔۔چار پانچ دن بعد۔۔۔باہر آئیں اور پھر آپ پکڑے جائیں گے ۔۔۔سیر کی سیر اور پھر ملک...
  13. سید لبید غزنوی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    مجھے یادہانی کروائیں کس مراسلے کا آپ کہہ رہے ہیں۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔۔۔اور اٹک میں قیام کے دوران اٹک میں اٹکے آپکے سارے معاملات کو اپنے فضل و کرم سے سلجھا دے آمین
  14. سید لبید غزنوی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    کیا بات ہے زیدی صاحب آپ نے تو صاحب کو اٹک میں اٹکا دیا ہے ۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    ارے آپ تو کہتے تھے کے آپ لاہور ہوتے ہیں۔۔۔کیا آج کل اٹک میں ہیں ۔۔۔اور ملاقات کا کہہ کر ٹال گئے ۔۔۔بڑے تیز ہیں ۔۔۔ خیر واپسی پے اٹک نامہ لکھ ڈالیں۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    متفق بہتر فرمایا آپ نے ۔۔۔یہی مناسب بھی ہے ۔۔۔۔۔لیکن عدل و انصاف کا دامن نہ چھوٹے ہاتھ سے ۔۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    میں آپکی ایک ایک بات سے متفق ہوں سوائے اس حدیث کے یہ مجھے ذخیرہ حدیث سے کہیں بھی نہیں ملی ۔۔ اگر آپکے پاس اس کا حوالہ موجود ہے تو مجھے ضرور بتائیں ۔۔۔کیونکہ اپنے متن کے اعتبار سے یہ بڑی تشویشناک بات ہے ۔۔یہ تو اک راستہ کھول رہی ہے فتنہ و فساد کا ۔۔۔جبکہ فرامین رسول اس کے برعکس امن و سلامتی...
  18. سید لبید غزنوی

    محبت اور عشق میں فرق۔۔۔

    جس چیز کا ذکر اشارۃ ً کیا ہے ۔۔۔ان شا ء اللہ بیت اللہ کے اندر عنقریب وہ ہمیشہ کے لیے میری ہو جائے گی ۔۔۔جب تک طلب رہی نہیں ملی ۔۔ رخ بدلا تو انعام کے طور پے اسے میرا مقدر بنا دیا گیا ۔۔۔اب انتظار میں ہم ۔۔۔جلد ہی جائیں گے اور اسے اپنا بنا کر لے آئیں گے ۔۔۔۔ اب خوش ہیں ۔۔۔؟؟ سلامت رہیں...
Top