نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    بڑے باخبر ذرائع ہیں۔۔۔کل خبر آئی صاحب گنگا جل پی رہے تھے ۔۔منہ میں مینڈک چلاگیا۔۔۔اور تب سے ٹرٹرا رہے ہیں
  2. سید لبید غزنوی

    درس۔۔۔۔

    آپ اب کے بھی بھاگ ہی لیں تو اچھا ہے ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    درس۔۔۔۔

    عثمان قادرصاحب پہلے یہ کنفرم کریں کے آپ درس دینے والے ہیں یا سننے والے ۔۔۔ ویسے بات تو آپکی ٹھیک ہے ۔۔جزاک اللہ ہی کہنا بنتا ہے ۔۔۔مگر آپ خیال رکھئے گا۔۔۔درس نا دیجئے گا۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    میرے خیال میں اگر یہ ایسا ہو تا ۔۔۔۔تو اچھا لگتا ۔۔۔۔ اب جس سے بھی محبت ہو گئی۔۔۔روٹی ،کپڑا، مکان مل جانے کے بعد ہوگی ۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    خواص کے لیے کچھ عرض کرتے اپنی کم علمی کا اعتراف پہلے سے کرلیتے ہیں تاکہ بعد میں پشیمانی نہ ہو۔۔۔اسی لیے ڈرتے ڈرتے عرض کیا تھا۔۔۔۔میں بہت مشکور آپکا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زبردست۔۔۔شکریہ تصحیح کے لیے
  7. سید لبید غزنوی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    بھگایا۔۔۔۔۔معاف کیجئے گا۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ایسا ہی کچھ میرے ساتھ ہوا تھا جاتے جاتے اک شخص یہ بات سمجھا گیا تھا زندہ رہنا ہے مقاصد خود بخود مل جائیں گے ۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    بے شک یہ میرے پڑھےگئے اب تک کے تمام مراسلوں میں سے بہترین مراسلہ ہے ۔۔۔۔ اللہ آپکی تمام دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین۔۔۔خوش رہیں ۔۔۔سلامت رہیں۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    درس۔۔۔۔

    ہائیں۔۔۔اس میں جزاک اللہ کی کون سی بات ہے ۔۔۔کسی نے یہ لطیفہ میسج کیا تھا میں یہاں ٹائپ کردیا مزاح کے لیے ۔۔۔اور کچھ نہیں ہے ۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    خان وزیراعظم کب بنے گا۔۔۔۔یہ تو صرف اللہ جانتا ہے لیکن اس نے جلسوں اور دھرنوں میں جس طرح لڑکیوں کو نچایا ہے ۔۔۔تاریخ کی کتابوں میں ضرور لکھا جائے گا کہ پاکستان کے اسلامی معاشرے کو بے حیا کرنے کا فریضہ عمران خان نے سر انجام دیا۔۔۔۔ خان صاحب آپکے جلسے دیکھ کر لگتا ہے آپ نیا پاکستان نہیں...
  12. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    باکمال آدمی ہیں آپ ۔۔۔۔ایسے ہی تو نہیں کہا گیا۔۔۔اِنّ منَ البیانِ لسحرًا۔۔۔اللہ آپکے علم و عمل میں برکت دے آمین۔۔۔الفاظ بھی خوب ہیں اور انکو ترتیب بھی بڑی خوبصورتی سے دیا گیا ہے ۔۔۔خوش رہیں ۔۔آباد رہیں۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی محترم ( حرص و ہوا) لکھنا تھا ترجمے میں۔۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    درس۔۔۔۔

    شادی کی پہلی رات شوہر بیوی سے ۔۔۔ بڑوں کی عزت۔۔۔بچوں سے شفقت۔۔۔بزرگوں کا احترام۔۔۔رشتے داروں کا اکرام۔۔۔ملازمہ کو بہن۔۔۔مالی کو باپ۔۔۔صبح سب کو سلام۔۔دوپہر کو کچھ آرام۔۔۔ تقریب میں سادگی۔۔۔ سوگ میں افسوسگی ۔۔۔لہجے میں نرمی۔۔۔بات شائستہ۔۔۔نگاہ نیچی ۔۔کھانا سیدھے ہاتھ سے۔۔۔۔میکے میں عزت و...
  15. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کریما بہ بخشائے حال ما کہ ہستیم اسیر کمند ہو۔۔۔۔۔ اے کریم (اللہ) ہمارے حال پر کرم کر، بخش دے کہ ہم تو حرص و ہوس اور خود غرضی کی ڈوریوں میں بندھے ہوئے ہیں۔۔۔ شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    جماعت اسلامی اور سید منور حسن۔۔۔کچھ حقائق کچھ معلومات۔۔۔از نامعلوم۔۔

    سید منورحسن جماعت اسلامی کے اس لحاظ سے خوش نصیب سربراہ ہیں کہ اُن کے دورِ امارت میں جماعت اسلامی کے چہرے سے ایک داغ دھل گیا ہے۔ سید منورحسن نے مشکل حالات میں امارت کی ذمے داریاں سنبھالی تھیں۔ ان کے لیے یہ مشکل بھی تھی کہ قاضی حسین احمد جیسے سیاسی طور پر انتہائی متحرک، سیاسی قیادتوں میں مقبول اور...
  17. سید لبید غزنوی

    خوشونت سنگھ کے گائوں میں چند گھنٹے۔۔۔۔

    خوشونت سنگھ کے گائوں میں چند گھنٹے تاثیر مصطفی برصغیر کے دو غیر مسلم صحافیوں نے بڑی شہرت پائی۔ دونوں پنجابی تھے۔ دونوں نے 100 سال کی عمر پائی۔ دونوں مسلمانوں میں بڑے مقبول تھے اور دونوں کا انتقال اسی دہائی میں ہوا۔ ان میں ایک تھے ایف ای چودھری،معروف فوٹوجرنلسٹ اور 65 کی جنگ کے ایک ہیرو سیسل...
  18. سید لبید غزنوی

    امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت

    ٹرومین دیری کے لیے معذرت یہ تھا وہ جو میں آپکی خدمت عالیہ میں پیش کرنا چاہتا تھا۔۔۔ امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت مالیر کوٹلہ بھارت کے دینی جریدہ ماہنامہ (دارالسلام) نے نومبر 2001ء کے شمارے میں مملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کے نام...
Top