میرا چھوٹا بھائی ہے ولید ۔۔۔۔چھوٹا تھا تو ایک دفعہ اسے خارش ہوگئی۔۔۔اب ہماری اماں جان گھر میں پنجابی بولتی ہیں ۔۔۔جبکہ ہم سب اردو۔۔۔اب چھوٹے کو ہم اردو میں کہتے کہ کیا آپ کو خارش ہو رہی ہے ۔۔اور اما ں جان کہتیں پت تینوں کُھرک ہو رئی اے۔۔۔
سن سن کے بیچارہ کنفیوژ ہو گیا۔۔۔تو جب خارش ہوتی تو...