مجھے وہ کیا سمجھتا ہے
ہوں کوئی موم کی گڑیا
یا کوئی پھول ناذک سا
کوئی آسان بھاشا ہوں
مداری کاتماشا ہوں
سامان دل لگی کا ہوں
شعلہ پھلجھڑی کا ہوں
مجھے وہ کیا سمجھتا ہے
اگر یہ سب سمجھتا ہے
تو یہ اسکی غلط فہمی
نہیں ہوں میں موم کی گڑیا
نہ کوئی پھول ناذک سا
بہت انجان بھاشا ہوں...