نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    کیوں نہیں مبارک باد کے 4 کروڑ ٹرک آپ کے لیے۔۔۔۔خوش رہیں سلامت رہیں
  2. سید لبید غزنوی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    टिप्पणियों के लिए अलग लड़ी बनाना
  3. سید لبید غزنوی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    الحمد للہ میں نے پہلا سبق پڑھ لیا ۔۔۔۔۔ اپنے پاس ایک ورڈ کی فائل بھی بنا لی ہے ۔۔۔وہاں تمام اسباق سیو کیا کروں گا ۔۔۔ان شاء اللہ بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔ آپ کی محبت اور شفقت سے ہم جلد ہی سیکھ جائیں گے ۔۔ جزاک اللہ خیرا
  4. سید لبید غزنوی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    کمال ہے صاحب ۔۔۔۔۔ویسے برا نا منائیں تو میں آپکو ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔۔۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    تو یہ سلسلہ شروع کب کیا جائے گا سکھانے کا؟
  6. سید لبید غزنوی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور وہ شخض بھی محروم سماعت نکلا ہم نے رو رو کر جسے درد سنائے اپنے
  7. سید لبید غزنوی

    تلاش گمشدہ

    دیکھ لیں ۔۔۔جب کہیں سر چھپانے کی جگہ نہ ملی تو لوٹ کے وہاں ہی آئے گا ۔۔۔خواہش سے دوری سہہ نا پائے گا ۔۔۔اور خود غرضی سے معافی تلافی کرلے گا۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    حقیقت۔۔۔۔

    دال ۔۔۔روٹی دنیا کی تلخ حقیقت ہے ۔۔۔۔ ساری فلسفیانہ باتیں اس کے سامنے ہیچ ہیں۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    تلاش گمشدہ

    ساس کے ساتھ ان بن ہونے پے کون گھر چھوڑتا ہے ۔۔۔؟؟؟؟
  10. سید لبید غزنوی

    تلاش گمشدہ

    زبردست۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ

    پا جی کمال کر دتا۔۔۔۔ بہت ای اعلیٰ۔۔۔۔ لاجواب۔۔ رب سوہنا خوش رکھے تساں تائیں۔۔ہمیشہ ۔۔۔آمین
  12. سید لبید غزنوی

    سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی

    بہت ہی اعلی ۔۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    بے حیثیتی کا دکھ۔۔

    بہت خوب ۔۔۔۔۔سمجھ گیا
Top