محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
بہت دعائیں
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے کے مصداق ۔۔۔بہت دیر سے لکھا آپ نے تعارف ۔۔۔بیٹیاں تو سچ میں رحمت ہوتی ہیں۔۔آپکے محبت بھرے انداز سے سب کو یہ پیغام ملا بیٹیاں دھرتی پے بوجھ نہیں ہیں۔۔سلامت رہیں...