نتائج تلاش

  1. نبیل

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    السلام علیکم، میری معلومات کے مطابق آج 10 دسمبر 2011 کو عامرخان اور لامونٹ پیٹرسن کے درمیان باکسنگ کا مقابلہ ہے جس میں عامرخان اپنے ورلڈ لائٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرےگا۔ اگر کسی دوست کو اس مقابلے کی تفصیل معلوم ہوتو وہ یہاں پوسٹ کرتےرہیں۔ والسلام
  2. نبیل

    اردو کل اورآج، امر جلیل

    اس پر ڈیلی ایکسپریس کے عبداللہ طارق سہیل نے تبصرہ کیا ہے۔
  3. نبیل

    اردو کل اورآج، امر جلیل

    حوالہ: اردو کل اور آج، روزنامہ جنگ 6 دسمبر 2011 1961ء آج سے ٹھیک پچاس برس پہلے اپنے ایک اسٹیج پلے یعنی ڈرامے کے بعد تھیا سافیکل ہال کراچی میں صحافی دوستوں سے باتیں کرتے ہوئے میں نے کہا تھا” اردو انتہا رومانوی زبان ہے، اگر مجھے کبھی کسی انگریز لڑکی سے عشق ہوجائے تو اس سے اظہار محبت اردو میں...
  4. نبیل

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    وہ سسٹم پرانی فورم میں ہوتا تھا۔ نئی فورم میں اس کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں ہے۔ آپ کسی کو مدعو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ای میل، فون وغیرہ کا استعمال کریں۔ :)
  5. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    فورم کی سائیڈ بار سے آن لائن سٹاف کا خانہ ہٹا لیا گیا ہے۔ :) علاوہ ازیں اب پیغامات میں ممبران کی نمائندہ تصاویر کے ساتھ ایک آن لائن انڈیکیٹر بھی نظر آئے گا۔ یہ صرف ان ارکان کے لیے ظاہر ہوگا جنہوں نے اپنا آن لائن سٹیٹس خفیہ نہیں رکھا ہوا۔
  6. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    پرانی فورم میں آئی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے لیے مضامین کی ادارت فورم کا استعمال کیا جاتا تھا جبکہ پبلک فورم پر براہ راست پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔ اب نئی فورم پر بھی یہی سیٹ اپ کر دیا گیا ہے۔ اب آئی ٹی سے متعلقہ مضامین اور ٹیوٹوریل ادارتی نظر ثانی کے بعد ہی پبلک فورم پر منتقل کیے جائیں گے۔ اگر اس...
  7. نبیل

    اوبنٹو فائرفاکس پر براؤزنگ کا مسئلہ

    اس وقت کافی دیر بعد فائرفاکس ٹھیک کام کر رہا ہے۔ یہ براؤزر کا ہی مسئلہ تھا شاید۔ اوبنٹو کی آٹومیٹک اپڈیٹ میں فائرفاکس بھی اپڈیٹ ہوا اور اس کے بعد سےگڑبڑ ہو رہی تھی۔
  8. نبیل

    تھریڈ پوسٹ کرنے میں مسئلہ

    اپنے مراسلے کو حصوں میں تقسیم کرکے پوسٹ کر دیں۔
  9. نبیل

    ایویں ہی!

    ٹیلی فون والے آپ کے بہت تابعدار معلوم ہوتے ہیں۔ :)
  10. نبیل

    بات جو دل پہ لگی !

    میرا جہاں تک خیال ہے اصل دعا رزق میں وسعت کی ہے۔ اگر یہ وسیع رزق کے مترادف ہے تو مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ معمول میں میں اللہ تعالی سے رزق میں برکت، وسعت اور کشادگی کی دعا مانگتا ہوں۔
  11. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    تو آپ کے خیال میں انسان نہیں تو کیا بلی کھا سکتی ہے اس آئس کریم کو۔ دیکھیں مقدس ، امین آپ کو بلی کہہ رہے ہیں۔:LOL:
  12. نبیل

    بات جو دل پہ لگی !

    ایک مرتبہ ایک مسجد میں جمعے کے خطبے میں مولوی صاحب نے سمجھایا کہ رزق میں زیادتی کی نہیں بلکہ رزق میں برکت کی دعا مانگنی چاہیے۔
  13. نبیل

    ایویں ہی!

    ایک ممکنہ انگریزی ترجمہ
  14. نبیل

    اوبنٹو فائرفاکس پر براؤزنگ کا مسئلہ

    السلام علیکم، اس ایک عجیب سے مسئلے کی وجہ سے شدید تنگ آیا ہوا ہوں۔ مجھے اپنے اوبنٹو سسٹم پر فائرفاکس براؤزر کے ذریعے محفل فورم پر آنا نہایت پسند ہے، لیکن اسی اوبنٹو میں فائرفاکس پر اس وقت محفل فورم کا ایڈریس ہائی جیک ہو رہا ہے اور ایک سرچ انجن کی جانب جا رہا ہے جبکہ اسی سسٹم پر گوگل کروم میں...
  15. نبیل

    سائیکل کی بریکیں

    زیک کے آغاز کردہ اس موضوع کو پڑھ کر اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ یاد آیا۔ جرمنی آنے کے بعد سائیکل چلانے کا کم ہی اتفاق ہوا جس کی وجہ سے چند ضروری باتیں معلوم نہیں ہو سکیں۔ جب میں نے بالآخر (جرمنی آنے کے دس سال بعد) اپنی سائیکل خریدی تو ایک مرتبہ مجھے بریک لگانے کی ضرورت پیش آئی۔ اگرچہ...
  16. نبیل

    Table Add-on

    ٹیبل بنانے کے لیے اس ربط سے رجوع کرو۔۔ مختلف پروگرامنگ لینگویجز کی سنٹیکس ہائی لائٹنگ کے لیے میں ایک ایڈ آن جلد ہی انسٹال کر دوں گا۔
  17. نبیل

    محفل اور ڈاؤن ٹائم

    محفل ایٹ اردو ویب ڈاٹ آرگ پر ای میل کر دیں۔
  18. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کونسی اطلاعات موصول نہیں ہو رہیں آپ کو؟
  19. نبیل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    انصاف تو یہ بھی نہیں کہ اس بات کا پتا نہ چلے جس کی وجہ سے آپ ہرٹ ہوئیں۔
Top