عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میری معلومات کے مطابق آج 10 دسمبر 2011 کو عامرخان اور لامونٹ پیٹرسن کے درمیان باکسنگ کا مقابلہ ہے جس میں عامرخان اپنے ورلڈ لائٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرےگا۔ اگر کسی دوست کو اس مقابلے کی تفصیل معلوم ہوتو وہ یہاں پوسٹ کرتےرہیں۔
والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا کافی فائدہ ہوتا ہے۔ دوسرا عامر خان مجھے کچھ بڑ بولا سا لگا ہے۔ لیکن خیر کم عمر ہے اس لئے وقت کے ساتھ ساتھ سیکھ جائے گا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
Boxing
12 rounds
for Khan's WBA/IBF junior welterweight title
Amir Khan vs Lamont Peterson
Broadcasting Channel: HBO
Time: 9:45 PM ET/6:45 PM PT
Date: Saturday, December 10, 2011
Venue: The Verizon Center in Washington D.C, USA
ایک ویب سائٹ پر سے یہ معلومات ملی ہیں۔ زیک بہتر جانتے ہیں کہ ای ٹی پاکستانی وقت میں کیا ہوگا
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہمم۔۔
یعنی ہونے والا ہے میچ۔ اب ڈھونڈنا پڑے گا کہ کس چینل پر یہ میچ دکھایا جا رہا ہے۔ ورنہ کسی سائٹ پر لائیو سٹریمنگ ڈھونڈنی پڑے گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اوپر والے پیغام کی ایک تصحیح، سکائی سپورٹس برطانیہ میں دکھا رہا ہے۔ باقی جگہوں کا علم نہیں۔ گوگل کرنے پر ایک جگہ دیکھا تھا کہ ایچ بی او بھی دکھا رہا ہے
 
Top