نتائج تلاش

  1. نبیل

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    ثلث کا ایک ورژن عبدالمجید نے بھی گندھارا فونٹ کے نام سے تیار کیا تھا۔
  2. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    پڑھ لیجیے۔ :notlistening::noxxx:
  3. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اور جو ہجو میں آپ کی پوسٹ کر چکا ہوں کیا آپ نے وہ پڑھی ہے؟ :devil:
  4. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ابن سعید انہی کے تعاقب میں انڈیا جا رہے ہیں۔ :) بزرگی بعقل ست نہ بسال :) جی بوڑھے ہی ہو گئے ہیں، اگرچہ گزرے ہوئے وقت کے بارے میں یہی کہہ سکتا ہوںکہ : یہ وقت گزرا سارا عمرِ رائیگاں کی طرح پیاسے رہے سدا دشتِ بے آب و گیاں کی طرح ابھی گوگل کرکے شعر نکالا ہے۔ :)
  5. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جی ناعمہ عزیز بہن، یہ ٹیگ کی رسی سے ہمیں یہاں کھینچ لایا جاتا ہے۔ :)
  6. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شاید عام طریقے سے اقتباس لینا تو ممکن نہیں ہوگا۔ آپ پوسٹ کاپی کرکے اس پر quote ٹیگ لگا سکتی ہیں۔
  7. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    سیدہ شگفتہ بہن، لگتا ہے کہ آپ کو ٹیگ لگانا بہت پسند آیا ہے۔ :) ذرا یہاں دیکھیں۔
  8. نبیل

    بیا و جوش تمنای دیدنم بنگر۔۔چو اشک از سر مژگاں چیکدنم بنگر

    بیا و جوش تمنای دیدنم بنگر۔۔چو اشک از سر مژگاں چیکدنم بنگر
  9. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    میں نے نیوز فیڈ کا استعمال ابھی دریافت کیا ہے، حالانکہ دوسرے احباب پہلے ہی اسے استعمال کرتے آئے ہیں۔ :) نیوز فیڈ منتخب ارکان کی حالیہ سرگرمیوں سے آگاہ رہنے کا اچھا ذریعہ ہے۔
  10. نبیل

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    ابھی ایک کارنامہ انجام دیا ہے کہ فرنچ ٹوسٹ بنائے ہیں، اور اس کے بعد کا کارنامہ یہ ہے کہ وہی فرنچ ٹوسٹ کھا بھی رہا ہوں۔ :applause:
  11. نبیل

    فورم میں لاگ ان کے مسائل کے بارے میں رپورٹ کریں

    اسے تبدیل کیا جا چکا ہے۔ آپ کو شاید ابھی تک براؤزر کیشنگ کی وجہ سے ایسا نظر آ رہا ہے۔ اپنے براؤزر کی کیش ریفریش کریں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کنٹرول پریس کرکے پیج ریفریش کریں اور اگر فائرفاکس استعمال کر رہے ہیں تو کنٹرول اور اس کے بعد F5 کی پریس کریں۔
  12. نبیل

    فورم میں لاگ ان کے مسائل کے بارے میں رپورٹ کریں

    زین فورو کی سائٹ پر کچھ لوگوں نے اس قسم کا پرابلم رپورٹ کیا ہے۔ لوگ سیشن سٹور کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں اور کچھ لوگcaching بھی استعمال کرتے ہیں۔ اسی لیے میرے خیال میں مختلف لوگ اس پرابلم کو مختلف طریقے سے حل کرتے ہیں۔ چیک باکس کو چیک کرنا بھی اچھا حل ہو سکتا ہے۔
  13. نبیل

    فورم میں لاگ ان کے مسائل کے بارے میں رپورٹ کریں

    السلام علیکم، میں نے تھریڈ یہ جاننے کے لیے شروع کیا کہ فورم پر ممبران کو لاگ ان کرنے میں کیا مسائل درپیش آ رہے ہیں۔ اگر آپ کو فورم پر لاگ ان ہونے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو اس کے بارے میں اس تھریڈ میں آگاہ کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی اس کے ساتھ آپریٹنگ سسٹم اور براؤز کے بارے میں بھی معلومات...
  14. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    ٹیبل بی بی کوڈ شامل کرتے ہوئےکچھ جاوا سکرپٹ شامل کرنی رہ گئی تھی جسے اب شامل کر دیا گیا ہے۔ اب ٹیبل پہلے کی نسبت بہتر نظر آ رہی ہے اور اس میں چند اضافی سہولیات بھی دستیاب ہیں جیسے کہ ٹیبل فلٹر اور سورٹ وغیرہ۔ چند ایڈٹ ایریاز میں بیک گراؤنڈ کلر سیٹ کرنے کی وجہ سے کچھ پرابلم پیش آ رہی تھی جس کی...
  15. نبیل

    شورے شد و از خوابِ عدم چشم کشودیم۔۔دیدیم کہ باقیست شبِ فتنہ غنودیم

    شورے شد و از خوابِ عدم چشم کشودیم۔۔دیدیم کہ باقیست شبِ فتنہ غنودیم
  16. نبیل

    Color Coded Quran

    کلر کوڈڈ سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  17. نبیل

    اسکول میں مسلمان طالب علم کی نماز پر جرمن عدالت کا فیصلہ

    آج جرمن نیوز ویب سائٹ پر اس بارے میں خبر پڑھی۔ بعد میں ڈوئچے ویلے پر بھی اس کے بارے میں رپورٹ نظر آئی جس میں کافی نئی باتوں کا ذکر تھا۔ اس سے پہلے کہ باقی لوگ اس پر جذباتی تبصروں کا آغاز کر دیں، اس کے بارے میں مختلف جگہ سے پڑھ لینا بہتر رہے گا۔ ڈوئچے ویلے پر خبر کا ربط۔۔
  18. نبیل

    عمر خیام اردو میں

    اسی ضمن میں ایک اور مقالہ: غالباً دنیا کے کسی اور شاعر کا اتنی زبانوں میں ترجمہ نہیں کیا گیا جتنا عمر خیام کا عمر خیام کا شمار بلا مبالغہ دنیا کے مقبول ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ تاہم جدید دور میں شاعر عمر خیام نے عالم عمر خیام کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور آج ان کا نام دنیا کے مشہور ترین...
  19. نبیل

    عمر خیام اردو میں

    عمر خیام کا شمار بلا مبالغہ دنیا کے مقبول ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی ہمہ گیر شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1970ء میں چاند کے ایک گڑھے کا نام، جب کہ 1980ء میں ایک سیارچے کا نام عمر خیام کے نام پر رکھا گیا۔ یوجین اونیل، اگاتھا کرسٹی اور سٹیون کنگ جیسے مشہور ادیبوں نے اپنی کتابوں...
  20. نبیل

    فیس بک کی مالیت کا تخمینہ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ

    وال سٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں ایک کمپنی کے طور پر فیس بک کے ابتدائی حصص کی مالیت ایک کھرب ڈالر سے زیادہ ہوسکتی ہے۔ اخبار نے لکھاہے کہ پیر کو دیر گئے متعلقہ افراد نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 2012ء کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کے حصص عام افراد کو فروخت کے لیے پیش...
Top