نتائج تلاش

  1. نبیل

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    میری معلومات کے مطابق یہ شعر جوش ملیح آبادی کا ہے۔
  2. نبیل

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    بالا کے پیغامات کو میں نے اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیا ہے۔
  3. نبیل

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    اس ربط پر امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی کتب کے چند اردو تراجم موجود ہیں۔ اسی صفحے پر احیاءالعلوم کا اردو ترجمہ چار حصوں میں موجود ہے۔ مجھے یاد نہیں کہ آیا میں نے اسی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرکے آئی پیڈ پر پڑھنے کی کوشش کی تھی یا کوئی اور سائٹ تھی۔ بہرحال ان پی ڈی ایف فائلوں کو کنڈل پر ٹیسٹ کیا جانا...
  4. نبیل

    افواج سے متعلق کچھ سننے کو تیار نہیں، کیبل پر بی بی سی ورلڈ کی نشریات بند

    حوالہ: پاکستان:بی بی سی ورلڈ کی نشریات نہ دکھانےکا اعلان پاکستان میں کیبل ٹی وی آپریٹرز نے پاکستان اور پاکستانی افواج کی منفی تشہیر کرنے پر بی بی سی ورلڈ کی نشریات نہ دکھانے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر بی بی سی نے نشریات کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام باعثِ فکر ہے۔ بی بی سی...
  5. نبیل

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    میں نے ابھی دیکھا ہے، یہاں پر تبصروں سے متعلق تھریڈ موجود ہے۔ شمشاد بھائی سے درخواست ہے کہ وہ باقی تبصرے بھی اسی تھریڈ میں ضم کر دیں۔
  6. نبیل

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بہتر یہ رہے گا کہ تبصرہ جات کو علیحدہ تھریڈ میں منتقل کر دیا جائے تاکہ اس موضوع کے تسلسل میں فرق نا پڑے۔
  7. نبیل

    تبصرہ کتب گھومتی ندی-ایک گھومتی خودنوشت

    جزاک اللہ راشد اشرف صاحب۔ میری گزارش ہے کہ اپنے ارسال کردہ تبصرہ کتب کے ساتھ موضوع کا سابقہ (prefix) بھی منتخب کر لیا کریں تاکہ اسے پہچاننے میں آسانی رہے۔
  8. نبیل

    بلاگر کی تھیم بنانا

    آپ کا بلاگ ابھی تک ہم نہیں دیکھ پائے ہیں۔ آپ نے اسے مدعو ممبران کے لیے محدود کیا ہوا ہے۔ بلاگر ڈاٹ کام کی متعدد اردو تھیمز اسی فورم پر دستیاب ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن سے متعلق ایک ٹیوٹوریل بھی موجود ہے جس سے آپ استفادہ کر سکتے ہیں۔ آسان...
  9. نبیل

    تا مرد سخن نگفتہ باشد۔۔عیب و ہنرش نہفتہ باشد

    تا مرد سخن نگفتہ باشد۔۔عیب و ہنرش نہفتہ باشد
  10. نبیل

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    دراصل میر ےذہن میں نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کردہ پی ڈی ایف ہیں جو کہ سکین شدہ متن پر مبنی ہوتی ہیں۔ ان کا سائز واقعی کافی بڑا ہو جاتا ہے۔ لیکن میرے خیال میں فائل سائز کے علاوہ دوسرے فیکٹر بھی اہم ہوں گے جن کا شاید مجھے علم نہیں ہے۔ میں نے اپنے آئی پیڈ پر امام غزالی کی کتاب احیاءالعلوم کا اردو ترجمہ پڑھنے...
  11. نبیل

    یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    ذیل کی ویڈیو میں اس سے ملتا جلتا کلام سنا جا سکتا ہے۔۔
  12. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استمعال کر رہے ہیں اور کروم کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ اگر کروم کا کوئی پرانا ورژن ہے تو اسے نئے پر اپگریڈ کر لیں۔ میں کوئی پرابلم اسی صورت میں ٹھیک کر سکتا ہوں جب میں اسے اپنے پاس ری پروڈیوس کر سکوں۔
  13. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    میں نے اوبنٹو اور ونڈوز 7 پر کروم میں آپ کا فورم دیکھا ہے اور اس میں اردو ایڈیٹر درست کام کر رہا ہے۔ اس ربط پر کسی نے انگریزی کو ڈیفالٹ سیٹ کرنے کے بارے میں بتایا ہوا ہے۔ یہ ٹپ آپ آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔
  14. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    اتنا جو مسکرا رہا ہوں کیا غم ہے جس کو چھپا رہا ہوں؟ :dontbother:
  15. نبیل

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    کیا امیجز پر مبنی پی ڈی ایف کنڈل پر پڑھی جا سکتی ہیں؟
  16. نبیل

    ہوم بوائے انڈسٹریز

    آج جرمن آن لائن جریدے شپیگل آن لائن پر ہوم بوائے انڈسٹریز کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ہوم بوائے انڈسٹریز اصل میں ایک پادری گریگ بوائل کا جیل سے رہا ہونے والے نوجوانوں کو معاشرے میں دوبارہ مقام دلانے کا منصوبہ تھا۔ گریگ کا کہنا تھا کہ ایک گولی کو روکنے کا بہترین طریقہ روزگار فراہم کرنا ہے۔...
  17. نبیل

    اردو کی چوتھی عالمی کانفرنس

    کچھ روابط مل گئے ہیں۔ عالمی کانفرنس: اردو کے عملی نفاذ کا مطالبہ جدید شاعری: غالب، راشد، فیض اور مجاز سارے زمانے میر کے: اکیسویں صدی کا اردو فکشن
  18. نبیل

    اردو کی چوتھی عالمی کانفرنس

    السلام علیکم، کچھ جگہ کراچی میں منعقد ہونے والی چوتھی عالمی اردو کانفرنس کا ذکر موجود ہے۔ کیا کسی کے پاس اس کی تفصیل موجود ہے؟ اگر یہاں روابط پیش کر دیے جائیں تو سب کی معلومات میں اضافہ ہو جائے گا۔ والسلام
  19. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    آپ فورم کا یو آر ایل بتائیں۔ میں کروم میں ٹیسٹ کرکے دیکھتا ہوں۔ ایڈیٹر صرف اردو لکھنے میں مدد دیتا ہے۔ پوسٹ کرنے کے بعد یہ سٹائل کے مطابق ڈسپلے ہوتا ہے۔ آپ کو اپنا سٹائل کسٹمائز کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
Top