نتائج تلاش

  1. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    شکریہ ابن سعید۔ دراصل میرا آئیڈیا پورٹل پیج کو فورم کے فیچر کونٹینٹ کو نمایاں کرنے کے لیے استعمال کے لیے ہے۔ آئیڈیا یہ ہے کہ نیوز یا میگزین پیج کے انداز میں لیڈ، فیچر وغیرہ ترتیب کے ساتھ دکھائے جائیں اور یہ سب مناسب تھمب نیلز یا کیپشن امیجز کے ساتھ دکھائے جائیں۔ میرے خیال میں اس طرح فورم کے...
  2. نبیل

    مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

    جزاک اللہ ذیشان۔ میں نے ابھی تک آپ کے فراہم کردہ سوفٹویر اور روابط سے اگرچہ استفادہ نہیں کیا ہے، لیکن میں آپ کی محنت اور خلوص کا قائل ہوں۔ میری تجویز ہے کہ موبائل آپریٹنگ سسٹمز کے لیے بھی ڈیویلپمنٹ کے بارے میں سوچیں۔ آج کل آئی پیڈ پر لائبریری سوفٹویر کا استعمال کافی مقبول ہو رہا ہے۔ میں جلد ہی...
  3. نبیل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    پورٹل پیج فی الحال ڈیفالٹ سیٹنگز اور لے آؤٹ کے ساتھ استعمال ہو رہا ہے۔ اس پورٹل سسٹم میں کافی پوٹینشل ہے۔ انشاءاللہ وقت کے ساتھ اس کا استعمال بہتر بناتے رہیں گے۔
  4. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    فورم پر ایک پورٹل کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ابھی یہ تجرباتی فیز میں ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس کو بہتر بنایا جاتا رہے گا۔
  5. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت خوب۔۔
  6. نبیل

    لیپ ٹاپ بیٹری

    آج کل بچوں کے لیے کافی اچھے اور نسبتاً سستے لیپ ٹاپ کمپیوٹر آ رہے ہیں جن میں بچوں کے لیے ایجوکیشنل گیمز ہو تی ہیں۔ کچھ تو ٹچ انٹرفیس کے ساتھ بھی آ رہے ہیں۔ اس طرح کی ڈیوائس بچوں کو لے دی جائے تو امکان ہے کہ آپ اپنا کمپیوٹر سکون سے استعمال کر سکیں گے۔ :) ویسے بچوں کے لیے یہی بہتر ہے کہ وہ ٹی وی،...
  7. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    پرانے پی ایچ پی بی بی والے روابط بھی کام نہیں کر رہے۔ مثلا یہ ربط۔ اسے یہاں ری ڈائریکٹ ہونا چاہیے۔
  8. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ایک ربط تو یہ ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?14000 یہ وی بلیٹن 3 کا ربط ہے، اسے اس کے ربط پر ری ڈائریکٹ ہونا چاہیے، لیکن یہ صفحہ اول پر ری ڈائریکٹ ہو رہا ہے۔ اگر وی بلیٹن 4 والا ربط استعمال کیا جائے تو یہ درست ری ڈائریکٹ ہوتا ہے۔
  9. نبیل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اس وقت تو کوئی گڑبڑ ہوئی لگتی ہے۔ وی بلیٹن 4 کے روابط بھی ری ڈائریکٹ نہیں ہو رہے۔ ایڈٹ: معذرت، غلط ربط دے دیا تھا۔ :)
  10. نبیل

    بلیک فرائڈے

    آج یکے بعد دیگرے ایمیزون، ایپل اور دوسری آن لائن شاپس نے ای میل میں پرکشش آفرز بھیجنی شروع کیں تو میں سوچ میں پڑ گیا کہ آج کونسا ایسا خاص دن ہے۔ گوگل پر تھوڑا سا تلاش کرنے پر معلوم ہوا کہ آج یعنی 25 نومبر کو بلیک فرائڈے کہا جاتا ہے۔ یہ دن کرسمس سیزن کا نکتہ آغاز ہوتا ہے اور دکانوں کے لیے شاپنگ...
  11. نبیل

    غزل ِ آخر ، سلام ِ آخر، بروئے محفل

    بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔
  12. نبیل

    ویلکم بیک منصور

    اور جب آہ نہیں نکلتی تو کوئی آپ کو کھینچ کر رکھ دیتا ہے۔ :)
  13. نبیل

    ویلکم بیک منصور

    السلام علیکم، مجھے اپنے پرانے دوست اور رفیق کار برادرم منصور قیصرانی کو فورم پر واپس دیکھ کر بہت مسرت ہو رہی ہے۔ فورم کے پرانے ممبران ان سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ منصور قیصرانی محفل فورم کے ایک نہایت فعال اور ہردلعزیز ممبر رہے ہیں اور محفل فورم کے ارتقاء میں ان کی گراں قدر خدمات رہی ہیں۔ اب...
  14. نبیل

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    راشد اشرف صاحب، اس طرح کے سکینڈل تو بین السطور پائے جاتے ہیں، سامنے کی عبارت میں نظر نہیں آتے۔ ویسے بھی اتنے م جو مغل بھائی کے نام کے ساتھ لگے ہوئے ہیں یہ کسی پرانی شناخت پر پردہ ڈالنے کے لیے بھی ہو سکتے ہیں۔ ویسے بھی وہ اپنے کسی گمشدہ ماضی کا اشارتاً ذکر کرتے رہتے ہیں۔ :cautious:
  15. نبیل

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    کیا اس کتاب میں مغل بھائی کا بھی کوئی چونکا دینے والا سکینڈل موجود ہے؟ میں ابھی خریدتا ہوں یہ کتاب۔
  16. نبیل

    لیپ ٹاپ بیٹری

    معمہ تو یہ ہے کہ آپ لیپ ٹاپ پر چار چار گھنٹے استعمال کرتی ہیں تو کس پراجیکٹ پر کام ہو رہا ہے؟ :) فورم پر تو آپ اتنے عرصے بعد آئی ہیں اور نئی فورم کے بارے میں آپ نے اپنے تاثرات سے آگاہ بھی نہیں کیا۔ :( اپنے کزن سے مؤدبانہ گزارش کریں کہ آپ سیف سائیڈ پر رہنا پسند کرتی ہیں۔ ویسے بھی پلگ ان ہونےسے...
  17. نبیل

    محفل کے نام کے ڈیزائن (رسم الخط) کی تبدیلی کی ضرورت

    السلام علیکم، آپ چاہیں تو کوئی نیا لوگو تیار کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ لوگو بھی بھی کافی محنت اور عرق ریزی سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ کسی فونٹ سے نہیں لکھا گیا بلکہ ہاتھ سے خطاطی کی گئی ہے اور ہمارے دوست فہد(ابوشامل) نے خاص طور پر محفل فورم کے لیے یہ لوگو تیا ر کیا ہے۔ بہرحال اگر آپ کو اس میں بہتری کی...
  18. نبیل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    فرحان، آپ نے شاید انٹرنیٹ ایکسپلورر کا سکرین شاٹ شامل کیا ہے۔ فائرفاکس میں فورم پر راؤنڈڈ کارنر نظر آنے چاہییں۔
  19. نبیل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    لاحول ولا قوۃ۔ شمشاد بھائی میرا تو کوئی ذو معنی بات کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔ o_O محمد امین، تراں نکلنے سے میری مراد ہوش ٹھکانے آ جانا تھی۔ :rolleyes: دوسرا مطلب اب شمشاد بھائی بے شک بتا سکتے ہیں۔
Top