مجھے اس پروگرام کا پتا ہی نہیں ہے۔ :p ایک عرصہ ہوا ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ البتہ کسی زمانے میں ڈیسپریٹ ہاؤس وائوز کی ایک آدھ قسط دیکھ لیا کرتا تھا۔ :)
میری تو سردیوں سے جان جاتی ہے جناب۔ :)
اگلا تکا یہ ہے کہ اگلے الیکشنز میں پپو بوریوالہ سے صوبائی اسمبلی امیدوار ہوں گے۔